21/12/2023
منظورپشتین آپکے ماں باپ کو سلام ✋️✋️
مشرمنظورپشتین جب پنجاب کے جیل میں بیگناہ قید گزار رھیں تھے
تب بلوچ کے لانگ مارچ میں مشرمنظورپشتین کے والدین نے شرکت کی اور بلوچ لاپتہ آفراد کے لانگ مارچ کی حوصلہ آفزائ کی۔