Salaam Cola Balochistan

Website

Salaam Cola Balochistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Salaam Cola Balochistan, Food & Drink, All Over Balochistan, Quetta.

Salaam Cola | Balochistan
Available in All over Balochistan
سلام کولا! ہر گھونٹ انسانیت کے لیے، 10٪ منافع مسلم مظلوم ممالک کیلئے۔
Contact For:
District Distributors/ Wholesalers/Retailers

04/09/2026

کراچی کے ساحل (Sea View) پر لوگوں کا جوش اور سلام کولا کا زبردست کریزی پن۔

اس ویڈیو میں دیکھیں کہ کیسے ہزاروں شہریوں نے سلام کولا کا ذائقہ چکھا اور اسے ہر پاکستان کے شہری کے لیے بہترین انتخاب قرار دیا

کراچی سے لے کر پورے بلوچستان تک —ہر زبان پر ایک ہی نام اور ایک ہی تعریف" سلام کولا،سلام کولا"

بااعتماد اور 100% حلال ذائقہ اب آپ کے شہر میں!

یاد رکھیں: سالم کولا کے منافع کا 10% حصہ فلسطین🇵🇸 کے مظلوم بہن بھائیوں کے نام جاتا ہے۔

دکاندار اور ہول سیلرز بلک آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
0333-3888075
0331-8008089
Salaam Cola Balochistan
Salaam Cola Pakistan
Akbar Traders Balochistan
Salaam Cola



01/09/2026

جب کروڑوں دلوں کی نظریں آپ پر ہوں، تو صحیح انتخاب بہت معانی رکھتا ہے.

14 اگست کے تاریخی دن پر کراچی بیچ (Sea View) کے ساحل پر، ہمارے بہترین دوست اور سپورٹر صلاح الدین نے ملک کے سب سے بڑے رضاکاروں کے اجتماع میں سلام کولا کے لیے یہ زبردست ویڈیو شوٹ کی.

آپ سب کا جذبہ اور محبت ہمارے لیے فخر کا باعث ہے۔ آئیے مل کر ایک ایسے برانڈ کو آگے بڑھائیں جو صرف مشروب نہیں، بلکہ انسانیت کی خدمت کا پیغام ہے

سلام کولا کے منافع کا 10% حصہ فلسطین کے مظلوم بہن بھائیوں کے نام

سلام کولا ؛ بہترین ذائقہ، با مقصد انتخاب۔
Salaam Cola Pakistan
Salaam Cola
Salaam Cola Balochistan
Akbar Traders Balochistan


سلام کولا — اب پورے بلوچستان میں! آپ کا اپنا سلام کولا لایا ہے 100% حلال، زبردست ذائقہ اور بہترین فِز! سلام کولا کیوں من...
22/08/2026

سلام کولا — اب پورے بلوچستان میں!
آپ کا اپنا سلام کولا لایا ہے 100% حلال، زبردست ذائقہ اور بہترین فِز!
سلام کولا کیوں منتخب کریں؟
سلام کولا — 100% حلال اور اعلیٰ معیار
سلام کولا — شاندار ذائقہ اور مناسب قیمت
سلام کولا — ہر بوتل پر انسانیت کی خدمت
دکاندار اور ہول سیلرز آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں: 03333888075
سول ڈسٹری بیوٹر: اکبر ٹریڈرز (بلوچستان)
#بلوچستان

09/08/2026

جب بھی کڑک اور بہترین کولا پینے کا دل چاہے، تو انتخاب ہمیشہ ایسا ہونا چاہیے جو ذائقے میں بھی نمبر 1 ہو اور دل کو بھی تسلی دے
برطانیہ (UK) میں دھوم مچانے کے بعد... سلام کولا (Salaam Cola) اب پورے بلوچستان کے ہر بازار اور ہر دکان پر دستیاب ہے
دوستوں کی بیٹھک ہو یا خاندانی دعوت، ہر محفل کے لیے بہترین۔
بین الاقوامی معیار، کڑک ذائقہ اور زبردست تازگی.
ایک ایسا مشروب جو صرف پیاس نہیں بجھاتا، بلکہ باضمیر زندگی کا ترجمان ہے۔
باآسانی دستیابی: کوئٹہ، لورالائی، خضدار، گوادر سمیت پورے بلوچستان میں سپلائی جاری
اپنی دکان پر سلام کولا کا تازہ اسٹاک رکھیں اور اپنے گاہکوں کو ایک بہترین متبادل فراہم کریں
آفیشل ڈسٹری بیوٹر: اکبر ٹریڈرز
واٹس ایپ / فون نمبر: 03333888075

04/08/2026

کیا آپ نے اپنے لیے سلام کولا کا نیا 1.5L پیک یا ٹھنڈا کین ٹرائی کیا؟
​اگر نہیں، تو آج ہی اپنے قریبی اسٹور سے مانگیں یا آرڈر کے لیے اکبر ٹریڈرز سے رابطہ کریں۔ 100% حلال اور باضمیر ذائقہ اب آپ کی پہنچ میں!
​ آرڈر نمبرز: 03333888075 | 03418365904
سپلائی: پورے بلوچستان کے لیے!

03/08/2026

برطانیہ کے صحراؤں اور فضاؤں سے لے کر__بلوچستان کے بلند و بالا پہاڑوں تک!
عالمی سطح پر مقبولیت حاصل کرنے کے بعد، سلام کولا (Salaam Cola) اب باقاعدہ طور پر آپ کے اپنے صوبے بلوچستان میں پہنچ چکا ہے!
یہ صرف ایک ٹھنڈا اور تروتازہ مشروب نہیں، بلکہ اعلیٰ ذائقے، اخلاقی اقدار اور انسانیت کی حمایت کا ایک عظیم پیغام ہے۔ برطانیہ سے شروع ہونے والا یہ پُراثر سفر اب بلوچستان کے غیور اور مہمان نواز لوگوں کی دہلیز تک آ پہنچا ہے

بین الاقوامی معیار کا بہترین ذائقہ،اعلیٰ اخلاقی اصولوں اور انسانی فلاح کی ترجیح۔

آفیشل ڈسٹری بیوٹر: اکبر ٹریڈرز بلوچستان
📞 رابطہ / واٹس ایپ نمبر:033-33888075,
0341-8365904
پورے بلوچستان میں دستیاب!
آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں اور اس باضمیر تحریک کا حصہ بنیں!
Salaam Cola Balochistan

03/08/2026

One Brand. One Message. One Amazing Taste. 🥤
Welcome to the official world of Salaam Cola.
Refresh Your Day!
آئیے ذائقے کے ساتھ ایک نئی سوچ کو بھی سلام کریں۔ ❤️
Salam Cola Balochistan
.

Address

All Over Balochistan
Quetta

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 19:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salaam Cola Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category