Chotu Chaiwala

Chotu Chaiwala Chotu Chaiwala-Test that feels like home! Serving premium Cahi,rafreshing drinks & delecios pizza.

10/11/2025

🍌 + 🍍 = Double Freshness!
سردی میں بھی ٹھنڈا مزہ،
کیونکہ Chuto Chaiwala میں season نہیں — flavour چلتا ہے! 😎🔥



08/11/2025

سردی کی صبح، دھواں اُڑتی چائے،
اور سامنے آلو پراٹھا 😍
سکون کا ناشتہ، کوئٹہ اسٹائل! ❄️☕


06/11/2025
05/11/2025

کویٹہ میں سردی ❄️ اور دوستو کے ساتھ چائے کی محفل ☕🔥

ایک مٹکا،
دو دوست،
گرم تندوری چائے
اور gossip شروع 😎

زندگی یہی تو ہے۔

02/11/2025

🍕✨ اکیلے ہو؟ تو کیا ہوا؟
کبھی کبھی خود کے ساتھ وقت بھی سب سے میٹھا ہوتا ہے۔

بڑے پلان نہیں — بس ایک چھوٹا سا پیزا،
گرم، خُوشبو والا، اور آپ کا اپنا “me-moment”😉 🔥

31/10/2025

تازہ جوس اور کولڈرنکس آلو پراٹھا،ائیسکریم، کرسپ چپس، گرما گرم سموسے، – سب ایک چھت کے نیچے!
چائے کے ساتھ ہر لمحہ یادگار، دوستوں کے ساتھ مزہ دوبالا!
✅ ذائقہ جو دل کو بھائے
✅ تازگی اور معیار ہمیشہ اوپر
✅ قیمتیں ہر کسی کی پہنچ میں

#چھوٹوچائیوالا

29/10/2025

“زندگی کی دوڑ میں تھوڑا رک جاؤ...
یہاں آلو پراٹھہ، برگر، جوس اور چائے نہیں —
سکون ملتا ہے ❤️☕🍔🍹
چوٹو چائیوالا — جہاں ذائقہ نہیں، یاد بنتی ہے۔✨



















27/10/2025

چوٹو چائیوالا کی اسپیشل مٹکا فرائز —
خوشبو بھی unique، taste بھی legendary! 🍟🏺☕”



















Address

Samungli Road Quetta
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chotu Chaiwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share