22/09/2026
ایک شخص سے پوچھا گیا:
"آپ کے پاس کتنی دولت ہے؟"
وہ مسکرایا اور بولا:
"جب میرے گھر والے ایک دسترخوان پر بیٹھ کر سکون سے کھانا کھاتے ہیں، تو میں خود کو امیر سمجھتا ہوں۔"
سچ تو یہ ہے کہ دولت صرف بینک بیلنس کا نام نہیں۔
اصل دولت وہ گھر ہے جہاں محبت ہو،
دعائیں ہوں،
اور دسترخوان پر خالص رزق موجود ہو۔
آج کی تیز رفتار زندگی میں ہم بہت کچھ کما رہے ہیں، لیکن کہیں نہ کہیں وہ سکون کھوتے جا رہے ہیں جو اپنے لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانے میں ملتا تھا۔
RAS Foods کی کوشش صرف مصنوعات فروخت کرنا نہیں، بلکہ آپ کے دسترخوان تک خالص اور معیاری چیزیں پہنچانا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے گھروں، رزق اور رشتوں میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️
اگر آپ اپنے خاندان کے ساتھ روزانہ ایک وقت کا کھانا کھاتے ہیں تو "الحمدللہ" ضرور لکھیں۔
📞 آرڈر کے لیے:
0308-7274758
RAS Foods
"کھاؤ وہی، جو آئے راس"