RYKanic Mango Store

RYKanic Mango Store Your daily dose of desi wellness 🇵🇰
RYKanic Store – Natural, Organic, Proudly RYK.

اپنے پیاروں کو رحیم یار خان کے مشہور موسمی چونسہ کا گفٹ بھیجنا چاہتے ہیں؟ ابھی ارڈر کریں اور سب سے میٹھے چونسہ منگوائیں۔...
30/06/2026

اپنے پیاروں کو رحیم یار خان کے مشہور موسمی چونسہ کا گفٹ بھیجنا چاہتے ہیں؟ ابھی ارڈر کریں اور سب سے میٹھے چونسہ منگوائیں۔۔
1999 روپے کارٹن + ڈیلیوری
9-10 کلو وزن

03006099966
03027444579

Fresh and Tasty 🥭
29/06/2026

Fresh and Tasty 🥭

🥭 رحیم یار خان کے مشہور اصلی چونسہ آم اب آپ کے گھر تک!📦 صرف 2400 روپے فی کارٹن🚚 فری ٹرمنل ڈیلیوری آل پاکستاناپنا آرڈر اب...
29/06/2026

🥭 رحیم یار خان کے مشہور اصلی چونسہ آم اب آپ کے گھر تک!
📦 صرف 2400 روپے فی کارٹن
🚚 فری ٹرمنل ڈیلیوری آل پاکستان

اپنا آرڈر ابھی بک کروائیں اور اصل چونسہ آم کا مزہ لیں۔

📲 واٹس ایپ: 03006099966 - 03027444579

رحیم یار خان کا سرولی اور لنگڑا آم کی ایڈوانس بکنگ شروع ہو چکی ہے۔ عید کے فوراً بعد ڈیلیوری شروع کر دی جائے گی۔ سرولی 18...
24/05/2026

رحیم یار خان کا سرولی اور لنگڑا آم کی ایڈوانس بکنگ شروع ہو چکی ہے۔ عید کے فوراً بعد ڈیلیوری شروع کر دی جائے گی۔
سرولی 1800
لنگڑا 2200
8 سے 10 کلو پیک

ابھی ارڈر بک کروائیں اور اپنے پیاروں کو خاص ذائقہ چکھنے کا موقع دیں۔
03006099966
03027444579

Freshness ka asli taste ab aa raha hai aap ke shehar!Get ready to enjoy premium quality, naturally sweet & juicy mangoes...
16/05/2026

Freshness ka asli taste ab aa raha hai aap ke shehar!
Get ready to enjoy premium quality, naturally sweet & juicy mangoes directly from the farms of Rahim Yar Khan 🌿☀️
ہم لے کر آ رہے ہیں پاکستان کی مشہور اور لذیذ آم کی اقسام جیسے:
🥭 Chaunsa
🥭 White Chaunsa
🥭 Black Chaunsa
🥭 Anwar Ratol
🥭 Sindhri
🥭 Langra
🥭 Dussehri
🥭 Malda
اور مزید بہت کچھ! 😍
✅ 100% Natural
✅ Farm Fresh
✅ Handpicked with Care
✅ Sweet • Juicy • Delicious
📍 Available Soon in Rahim Yar Khan
📲 Orders & Details via WhatsApp
300 6099966
03027444579
Follow us on Facebook for latest updates and mango season offers 💛

شہر رحیم یار خان کی مٹی کی خالص مٹھاس! 🥭🥭🥭 آم کے سیزن میں چند دن باقی رہ گئے ہیں اور یہ اپنے عروج پر پہنچ جائے گا۔ اس سا...
25/04/2026

شہر رحیم یار خان کی مٹی کی خالص مٹھاس! 🥭🥭🥭
آم کے سیزن میں چند دن باقی رہ گئے ہیں اور یہ اپنے عروج پر پہنچ جائے گا۔ اس سال کے سب سے میٹھے اور رس دار تحفے کے لیے خود کو تیار کریں! ہم آپ کو فراہم کریں گے اعلیٰ کوالٹی اور خالص ذائقہ، فارم سے سیدھا آپ کے گھر تک۔ ہر آم میں قدرت کی مٹھاس ہوگی۔ پورے پاکستان میں آم ہی آم کی بات ہوگی۔ ابھی سے آرڈر بکنگ شروع کریں۔ Phone: 03006099966

سندھ کی مٹی سے خالص مٹھاس! 🥭🥭🥭بس چند دن باقی… اور آم کا سیزن اپنے عروج پر ہوگا 🔥تیار ہو جاؤ اس سال کے سب سے میٹھے اور رس...
20/04/2026

سندھ کی مٹی سے خالص مٹھاس! 🥭🥭🥭
بس چند دن باقی… اور آم کا سیزن اپنے عروج پر ہوگا 🔥
تیار ہو جاؤ اس سال کے سب سے میٹھے اور رس دار تحفے کے لیے!
🍃 فارم سے سیدھا آپ کے گھر تک
🍃 اعلیٰ کوالٹی، خالص ذائقہ
🍃 ہر آم میں قدرت کی مٹھاس
پورے پاکستان میں پھر آم ہی آم کی بات ہوگی…
📦 ابھی سے آرڈر بکنگ شروع کریں_
Phone 📱:
03006099966






Mango season isn't far now, are you waiting for it? 🥭🇵🇰
18/04/2026

Mango season isn't far now, are you waiting for it? 🥭🇵🇰

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RYKanic Mango Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share