27/07/2026
وائرل ہونے والی ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شدید گرمی کے دوران ایک مسلم بزرگ احتجاج کے مقام پر نماز ادا کر رہے ہیں جبکہ ان کے قریب بھگوے لباس میں ملبوس ایک سادھو اپنے ہاتھ کے پنکھے سے انہیں ہوا کر رہا ہے
خبر کی تفصیل پہلے کمنٹ میں پڑھیں۔۔۔۔