Aalmi Raiwind Markaz

Website

Aalmi Raiwind Markaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aalmi Raiwind Markaz, Raiwind.

⚠️ اہم وضاحت:
یہ پیج کسی بھی ادارے یا رائیونڈ مرکز کا آفیشل نمائندہ نہیں ہے۔
یہاں شیئر کی گئی ویڈیوز اور مواد صرف دینی معلومات اور دعوتِ تبلیغ کے لیے ہیں۔ اگر کسی مواد پر کسی کو اعتراض ہو تو براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں، ہم فوری طور پر اسے ہٹا دیں گے۔

اجتماع کی رقت آمیز دعا Aalmi Raiwind Markaz مولانا عبیداللہ خورشید صاحبمکمل دعا یوٹیوب پر سرچ کریں Raiwind Markaz speech...
01/10/2026

اجتماع کی رقت آمیز دعا
Aalmi Raiwind Markaz
مولانا عبیداللہ خورشید صاحب
مکمل دعا یوٹیوب پر سرچ کریں
Raiwind Markaz speeches

01/10/2026

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان مکمل بیان سماعت فرمائیں اور آگے شیئر کریں جزاک اللہ خیرا

01/10/2026

آپ حضرات شبِ جمعہ کے لیے کونسے مرکز جاتے ہیں؟
Aalmi Raiwind Markaz

01/10/2026

تبلیغی چھ نمبر کا خصوصی مذاکرہ
Aalmi Raiwind Markaz
بھائی سفیر صاحب مقیم رائیونڈ مرکز
مکمل بیان یوٹیوب پر سرچ کریں
Raiwind Markaz speeches

📢 لورالائی تبلیغی اجتماع — آخری اہم ہدایاتAalmi Raiwind Markaz 🎙️ بیان: حضرت جی مولانا عبیداللہ خورشید صاحبدعوت و تبلیغ ...
01/10/2026

📢 لورالائی تبلیغی اجتماع — آخری اہم ہدایات
Aalmi Raiwind Markaz
🎙️ بیان: حضرت جی مولانا عبیداللہ خورشید صاحب
دعوت و تبلیغ اور عملی زندگی کے لیے انتہائی قیمتی نصائح۔ صدقہ جاریہ کی نیت سے خود بھی سنیں اور آگے شیئر کریں۔
▶️ مکمل بیان دیکھنے کے لیے یوٹیوب پر سرچ کریں:
🔍 Raiwind Markaz Speeches

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 🌸Aalmi Raiwind Markaz 🌟 دین کی دعوت — زندگی کی کامیابی 🌟اللہ کی راہ میں نکلنا، اپنے وقت...
30/09/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 🌸
Aalmi Raiwind Markaz
🌟 دین کی دعوت — زندگی کی کامیابی 🌟
اللہ کی راہ میں نکلنا، اپنے وقت اور مال کی قربانی دینا دنیا و آخرت کی حقیقی کامیابی کا ذریعہ ہے۔ رائے ونڈ مرکز — جو دعوت و تبلیغ کا عالمگیر گہوارہ ہے — سے تمام مسلمان بھائیوں کے لیے ایک ایمان افروز سوال:
❓ آپ نے تبلیغی جماعت میں اللہ کی راہ میں اب تک کتنا وقت لگایا ہے؟
اپنا جواب نیچے دیے گئے نمبرز کے مطابق کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں:
1️⃣ 3 دن
2️⃣ 40 دن (چلہ)
3️⃣ 4 ماہ
4️⃣ 7 ماہ
5️⃣ 1 سال
👇👇👇👇👇👇👇
اپنا جواب کمنٹ سیکشن میں تحریر کریں!
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دینِ اسلام کی سربلندی اور دعوت و تبلیغ کے اس مبارک کام سے منسلک رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲

🌸 روح پرور بیان | مولانا اعجاز حسین صاحبAalmi Raiwind Markaz رائے ونڈ مرکز میں استاد الحدیث مولانا اعجاز حسین صاحب کا فج...
30/09/2026

🌸 روح پرور بیان | مولانا اعجاز حسین صاحب
Aalmi Raiwind Markaz
رائے ونڈ مرکز میں استاد الحدیث مولانا اعجاز حسین صاحب کا فجر کے بعد دیا گیا ایمان افروز بیان! خود بھی سنیں اور صدقہ جاریہ کی نیت سے شیئر کریں۔
▶️ مکمل بیان کے لیے یوٹیوب پر سرچ کریں:
Raiwind Markaz baynaat
مولانا اعجاز حسین رائے ونڈ مرکز فجر بیان

✨ تبلیغی 6 صفات کا خصوصی مذاکرہ ✨Aalmi Raiwind Markaz 🎙️ مقرر: بھائی سفیر صاحب (مقیم رائونڈ مرکز)رائونڈ مرکز کے مقیم بھا...
29/09/2026

✨ تبلیغی 6 صفات کا خصوصی مذاکرہ ✨
Aalmi Raiwind Markaz
🎙️ مقرر: بھائی سفیر صاحب (مقیم رائونڈ مرکز)
رائونڈ مرکز کے مقیم بھائی سفیر صاحب کا 6 صفات پر ایمان افروز خصوصی مذاکرہ۔
▶️ مکمل بیان کے لیے یوٹیوب پر سرچ کریں:
🔍 raiwind markaz speeches
پوسٹ کو لائک اور شیئر ضرور کریں۔ جزاکم اللہ خیراً!

غم خبر ہمارے ایک مخلص دوست کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پا چکی ہے دعا کرے کہ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا...
28/09/2026

غم خبر
ہمارے ایک مخلص دوست کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پا چکی ہے
دعا کرے کہ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
آپ حضرات کتنے قرآن مجید ایصال ثواب کریں گے؟
کمنٹ میں لکھیں جزاک اللہ خیرا

✨ گورنرِ حمص حضرت عمیر بن سعد رضی اللہ عنہ ✨Aalmi Raiwind Markaz سنیے صحابیِ رسول حضرت عمیر بن سعدؓ کی بے مثال سادگی، تق...
28/09/2026

✨ گورنرِ حمص حضرت عمیر بن سعد رضی اللہ عنہ ✨
Aalmi Raiwind Markaz
سنیے صحابیِ رسول حضرت عمیر بن سعدؓ کی بے مثال سادگی، تقویٰ اور زہد کا ایمان افروز واقعہ۔
🎙️ مقرر: حکیم اکرم صاحب (مقیم رائیونڈ مرکز)
▶️ مکمل بیان کے لیے یوٹیوب پر سرچ کریں:
🔍 "گورنر حمص حضرت عمیر بن سعد حکیم اکرم صاحب"

Address

Raiwind

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aalmi Raiwind Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share