رحیم یارخان (حاکم سنجنرپوری سے)تھانہ آبادپورکی حدود میں موضع چک 46 کےوقاص نامی نوجوان پرشرپسند عناصرکی طرف سےقاتلانہ حملہ کیاگیاملزمان رمضان کھمبڑا حیدر کھمبڑاعالم کھمبڑا وغیرہ پہلے بھی کئی بار میرے بیٹے کوتشدد کانشانہ بنا چکے ڈی پی او رحیم یار خان ایس ایچ اوآباد پورکاروائی عمل میں لائیں ہیں والد غلام مصطفی تفصیل کے مطابق تھانہ آباد پور کے موضع چک 46 کے رہائشی غلام مصطفی چدھڑنے لیاقت علی غلام محمد مختیار احمد محمد وسیم محمد جاوید مدثر علی اپ کے پاس ہے حافظ فداحسین چانڈیواپنے سمیت درجنوں افراد کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ ملزمان رمضان کھمڑا حیدر کھمبڑا عالم کھمبڑمیرے بیٹے وقاص کی جان کے دشمن بنے ہوئے ہیں اور اُسے قتل کرنے پر تلے ہوئے ہیں چند روز قبل بھی ملزمان نے قاتلانہ حملہ کیاہےمزکورہ درندہ صفت ملزمان کےواہشانہ تشدد سےمضروب وقاص بہانہ تشدد کی وجہ سے کئی گھنٹے بے ہوش رہا ہے اللہ تعالی نے میرے بیٹے کو دوبارہ زندگی دی ہے انہوں نے ائی جی پنجاب آر پی او بہاولپور ڈی پی او رحیم یار خان اور ایس ایچ او آباد پورسے اپیل کی ہے مذکورہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچا کر ہمیں انصاف فراہم کریں
03/10/2025
Goga pasrori reaction video albelatv
02/10/2025
Goga pasrori reaction video
01/10/2025
Gogaalbelatv me Rajan
29/09/2025
Gogaalbelatv
28/09/2025
Albelatv goga pasrori and albelatv reaction video
06/09/2025
The pressure cooker whistles | Saleem Albela Goga Pasroori
04/09/2025
100ya200 lo niklo goga and albela funny video reaction video
03/09/2025
Aklela Aya hai aklela Jana hai funny video reaction video
30/08/2025
The date of the wedding has been changed due Albela and Goga 😂
Be the first to know and let us send you an email when Junaidch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.