!
سوات سنٹر ہاسپٹل میں انڈس کوہستان لوئر سے تعلق رکھنے والا ایک بچہ ولادت کے دو دن بعد کوئی اٹھاکے لے گئے!
فیملی اور والدین بہت پریشان ہیں آپ سب احباب رہنمائی فرمائے!شکریہ
رابطہ نمبرز
03440920636
03004069997
Beutiful Ranolia
20/09/2024
۔۔اب ڈومیسائل بنانے کیلے اپ کو کئ دفاتر سے ملا چوٹ کارا نیچے دے گے ہدایت پر عمل کریں اور انلاین سہولت سے فایدہ اٹھاۓ
۔۔ہمارا عظم صرف اپنے لوگوں کی خدمت کرنا
۔۔۔۔اللّه ہمیں عمل کرنے کی توفءق دے امین
Beutiful Ranolia
03/09/2024
#رانولیاء
نیچے دے گے پوسٹ کافی ٹایم سے سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوے ہیں۔..اچھی بات ہیں عوام کو ان کے حقوق کیلے بلانا /ان کے حقوق کیلے آواز اٹھانا ..لیکن ان میں کچھ لوگ اپنے سیاست کو چمکانے کی کوشیش کر رہے ہیں ..تمام جملہ U/C رانولیاء کے عوام سے گزارش ہیں کہ کسی کے سیاسی مفاد کیلے اپنے اپ کو قربانی کا بکرا نہ بناۓ ..ہم اپنے حق کیلے ضرور لڑے گے
۔۔ اور انشاءاللہ ہمیں ہمارا حق ضرور ملے گا۔
Beutiful Ranolia
03/09/2024
#رانولیاء😭
۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
۔۔Asif Hasrat صالح خیل اب ہم میں سے نہ رہا
۔۔موت کی خبر سن کر دلی دوکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں الا مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
Be the first to know and let us send you an email when Beauty of Ranolia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.