08/04/2026
گھر بیٹھے قرآنِ پاک سیکھنا اب آپ کی پہنچ میں! 📖
کیا آپ یا آپ کے بچے قرآنِ پاک درست مخارج اور تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں؟ "اقرا آن لائن قرآن اکیڈمی" آپ کو ایک ایسا ماحول فراہم کرتی ہے جہاں آپ گھر بیٹھے، پرسکون طریقے سے قرآن سیکھ سکتے ہیں۔
🌟 ہماری خصوصیات:
✔ تجوید پر خاص توجہ
✔ بچوں اور بڑوں کے لیے الگ الگ کورسز
✔ 3 دن کی فری ٹرائل کلاس
✔ تجربہ کار اساتذہ
ہماری کلاسز میں شامل ہونے کے لیے ابھی میسج کریں!
📞 واٹس ایپ: +923326562887
📧 ای میل: [email protected]