22/08/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
عبد الرحمن اور عمران جاوید کے والد، بابر ندیم اور رفعت اقبال کے چچا، مبین بھٹی کے نانا جان کا انتقال ہو گیا ہے ان کی نمازِ جنازہ بروز اتوار، مورخہ 23 اگست 2026 دن 11 بجے اراضی گوہڑہ والے قبرستان میں ادا کی جائے گی