Dera SamarDa Fatah Jangi Breed

Dera SamarDa  Fatah Jangi Breed Qurbani Animals from Fatah Jang Breed offering healthy, well raised, and high quality livestock.

We specialize in Fatah Jang nasal animals known for their strength, appearance, and suitability for Qurbani.

27/05/2026

ڈیرہ سمر دا کی جانب سے آپ سب کو عیدالاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو ق...
27/05/2026

ڈیرہ سمر دا کی جانب سے آپ سب کو عیدالاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے،اور آپ کی زندگی خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔

ڈیرہ سمر دا — فتح جنگی نسل کی شانآپ سب کی عید محبت، خوشی اور رحمتوں کے ساتھ گزرے۔

عید مبارک 🐄❤️

🌙 عید الاضحیٰ 2026 کے لیے فتح جنگی نسل کے خوبصورت جانور دستیاب 🐂✨ڈیرا سمر دا پر اعلیٰ نسل کے خوبصورت اور صحت مند فتح جنگ...
19/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ 2026 کے لیے فتح جنگی نسل کے خوبصورت جانور دستیاب 🐂✨

ڈیرا سمر دا پر اعلیٰ نسل کے خوبصورت اور صحت مند فتح جنگی

ہم بہترین دیکھ بھال اور اعلیٰ معیار کی نسل فراہم کرتے ہیں۔

📞 0333-5254484
0332-5400008

اپنا پسندیدہ جانور ابھی بک کروائیں اور عید الاضحیٰ 2026 کو یادگار بنائیں


17/05/2026

Dera SamarDa Fatah Jangi Breed

🌙 ذوالحج کا چاند مبارک
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو آپ کے لیے رحمت، مغفرت اور خوشیوں کا ذریعہ بنائے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو ذوالحج کا چاند بہت بہت مبارک
ہو۔ ✨

Qurbani Animals from Fatah Jang Breed offering healthy, well raised, and high quality livestock. We specialize in Fatah Jang nasal animals known for their strength, appearance, and suitability for Qurbani.

16/05/2026

Address

Mankiala Gaon, Near Attock Petrol Pump
Rawalpindi
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera SamarDa Fatah Jangi Breed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category