Bhojia Livestock Services

Bhojia Livestock Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhojia Livestock Services, House 117-A, Road No. 1, Block A, PACE Housing Society Rawat, Rawalpindi.

ایک بار آزمائش، بار بار فرمائشاَلسَلامُ عَلَيْكُم، تمام ڈیری فارمرز بھائیوں کے لیے خوشخبری جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ ...
29/08/2024

ایک بار آزمائش، بار بار فرمائش

اَلسَلامُ عَلَيْكُم، تمام ڈیری فارمرز بھائیوں کے لیے خوشخبری جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ اگلے مہینے سے ونڈے کا سیزن شروع ہو رہا ہے تو وہ تمام فارمرز جو اپنے ڈیری فارم پر دودھ میں کمی کی وجہ سے پریشان ہیں تو چوہدری گروپ آف کمپنیز ان کے لیے مارکیٹ میں 2 ایسے برینڈز متعارف کروا چکا ہے جو دودھ بڑھانے کے ساتھ ساتھ جانور کی صحت اور تولیدی صلاحیت کو بھی برقرار رکھتے ہیں چوہدری فیڈز کے ان برینڈز پرائم ڈیری ونڈا-26 & پرائم ڈیری ونڈا-25S نمبر کو ہمارے کہنے پر ایک دفعہ لازمی آزمائیں. شکریہ

پاکستان کے تمام شہروں میں ڈسٹریبیوشن حاصل کرنے کے لیے یا مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں.

Muhammad Umar Latif (Marketing Manager 0303-8096786)

Dr Ishtiaq Ahmad (Product Manager 0309-2225494)

مُسلمان دُنیا کو جگانے والی حقیقت کہ شائد یہ ڈرپوک، منافق، بےغیرت، بےحس اور سفاک قیادت جاگ جائیں.1. دُنیا کی 22 کھرب ڈال...
30/10/2023

مُسلمان دُنیا کو جگانے والی حقیقت کہ شائد یہ ڈرپوک، منافق، بےغیرت، بےحس اور سفاک قیادت جاگ جائیں.

1. دُنیا کی 22 کھرب ڈالر یا 26 فیصد معیشت مُسلمانوں کے ہاتھ میں ہے.

2. دُنیا کا 48.3 فیصد تیل مُسلسمانوں کے ہاتھ میں ہے.

3. دُنیا کی 2 ارب یا 22 فیصد آبادی مُسلمانوں کی ہے.

4. دُنیا کا تیز ترین پھیلنے والا مذہب مُسلمانوں کا ہے.

5. دُنیا کی 40 فیصد گیس مُسلمانوں کے ہاتھ میں ہے.

مگر دُنیا کی ڈرپوک، منافق، بےغیرت، بےحس اور سفاک قیادت 100 فیصد مُسلمان مُمالک میں ہیں.😡

السلام علیکم! امید ہے سب خیریت سے ہونگے میری تمام ونڈا کمپنیز سے گزارش ہے کہ جس طرح آج پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے پول...
10/10/2023

السلام علیکم! امید ہے سب خیریت سے ہونگے میری تمام ونڈا کمپنیز سے گزارش ہے کہ جس طرح آج پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے پولٹری فیڈ میں 200 روپے فی بیگ کمی کا اعلان کیا ہے بالکل اسی طرح ڈیری سیکٹرز میں بھی چھوٹے چھوٹے فارمرز کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ونڈا کمپنیز کو بھی ریٹ میں فی بیگ 150-200 روپے تک کمی کا اعلان کرنا چاہیے کیونکہ پچھلے 15 سے 20 دنوں میں فیڈ میٹریل (مکئی، چوکر، سویابین، کینولا اور شیرہ وغیرہ) کی قیمتوں میں بہت کمی واقع ہوئی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر ان کی قیمتوں میں مزید کمی ہو رہی ہے. اس لیے میری تمام ونڈا کمپنیز سے گزارش ہے ڈیری سیکٹر جو مسلسل ونڈوں کے ریٹس میں اضافے کی وجہ سے ختم ہونے کے قریب ہے ان بیچارے غریب فارمرز پر رحم کر کے ونڈوں کے ریٹ میں فی بیگ 150-200 روپے تک کمی کا اعلان کریں تاکہ ڈیری سیکٹر کو ختم ہونے سے بچایا جا سکے. شکریہ

Regards: Dr Ishtiaq Bhojia (DVM, RVMP)

اَلسَلامُ عَلَيْكُم امید ہے سب ڈیری فارمرز بھائی خیریت سے ہوں گے پرائم ونڈا (چوہدری گروپ آف کمپنیز) ونڈے (فیڈ) کی صورت م...
30/09/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم امید ہے سب ڈیری فارمرز بھائی خیریت سے ہوں گے پرائم ونڈا (چوہدری گروپ آف کمپنیز) ونڈے (فیڈ) کی صورت میں ڈیری فارمرز بھاٸیوں کے لیے اس موسم میں لے کر آیا ہے ایک خاص قسم کا تحفہ، چونکہ اس موسم میں جانور کو خوراک (انرجی) کی طلب زیادہ ہوتی ہے اس لیے جانور کو زیادہ طاقت (انرجی) والی خوراک دینی چاہیے لہذا اس موسمی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوٸے چوہدری گروپ آف کمپنیز کے ماہرین نے پراٸم ونڈا Prime-25S اور پراٸم ونڈا 25-Prime کے نام سے ڈیری فارمرز کے لیے سردیوں کے لیے ایک خاص تحفے بنائے ہیں. انشاء اللہ اللہ کے فضل سے ایک بار ہمارے کہنے پر آزماٸیں اور اگلی دفعہ ان دونوں برینڈز Prime-25S اور Prime-25 کا بہترین معیار آپ کو ہمارے پاس لانے پر مجبور کر دے گا. چوہدری گروپ آف کمپنیز کے یہ دونوں برینڈز 25S & 25 ایک منفرد اور متوازن غذا ہیں جن کے استعمال سے دودھ کی کوالٹی اور پیداوار میں شرطیہ اضافہ ہوتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ جانور کی صحت میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں. پورے پاکستان میں اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے ابھی کال کریں۔

ڈاکٹر اشتیاق بھوجیہ {DVM, RVMP}
03436508514 & 03092225494

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎تمام فارمرز بھائیوں کے لیے خوشخبری وہ تمام فارمرز بھائی جو اپنے فارم ...
10/09/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

تمام فارمرز بھائیوں کے لیے خوشخبری وہ تمام فارمرز بھائی جو اپنے فارم پر دودھ میں کمی کی وجہ سے پریشان ہیں تو چوہدری گروپ آف کمپنیز نے ان کے لیے ونڈے کی فیلڈ میں ایک ایسا برینڈ متعارف کیا ہے جس کی فارمولیشن گارنٹی کے ساتھ دودھ کو بڑھانے، جانور کا وقت پر ہیٹ میں آنے، اس کے حمل کا ٹھہرنے اور جانور کی صحت کو برقرار رکھنے کے مطابق بنائی گئی ہے اگرچہ چوہدری فیڈ کے اس برینڈ کی قیمت مارکیٹ سے تھوڑی سی زیادہ ہے لیکن اس کا بہترین معیار اپنی اس زیادہ قیمت کو ڈیفینڈ کررہا ہے اس کے ٹرائل راولپنڈی/اسلام آباد اور گردونواح میں بہت سے فارمز پر کامیابی سے ہوچکے ہیں فارمز پر ٹرائل لگوانے کا یہ سب سے موزوں وقت ہے اس لیے دیر نہ کریں اور چوہدری فیڈ کے اس برینڈ کو ہمارے کہنے پر ایک دفعہ لازمی آزمائیں. شکریہ

یہ برینڈ اپنی زیادہ قیمت کو مارکیٹ میں اس طرح ڈیفینڈ کرے گا کہ اگر کسی فارمر کا اس ونڈے کو استعمال کرنے سے 40-50 روپے فی جانور کا خرچہ بڑھتا ہے تو انشاءاللہ اس بھائی کو اس کے بدلے میں صرف دودھ کی مد میں ڈبل فائدہ ہوگا مطلب انشاءاللہ فی جانور 500 سے 800 ملی لیٹر دودھ یا اس سے بھی زیادہ کا اضافہ ہو گا اور دودھ بڑھنے کے ساتھ ساتھ جانور کی صحت اور تولیدی صلاحیت بھی برقرار رہے گی. پورے پاکستان میں آرڈر بکنگ کے لیے یا مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

Dr Ishtiaq Ahmad (0343-6508514 & 0309-2225494)

Address

House 117-A, Road No. 1, Block A, PACE Housing Society Rawat
Rawalpindi
57200

Telephone

+923092225494

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhojia Livestock Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhojia Livestock Services:

Share