Rise Organics

Rise Organics Rise Organics : Where Wellness Meets Nature

Lower blood sugar levels: Some studies suggest that moringa may help regulate blood sugar levels.Reduce inflammation: Mo...
18/08/2026

Lower blood sugar levels: Some studies suggest that moringa may help regulate blood sugar levels.
Reduce inflammation: Moringa has anti-inflammatory properties that may help reduce inflammation in the body.
Lower cholesterol: Moringa may help lower bad cholesterol levels and increase good cholesterol levels.
Protect against arsenic toxicity: Moringa may help reduce the harmful effects of arsenic exposure.

ان کے اعلیٰ اینٹی آکسیڈینٹ مواد کی وجہ سے، چیا کے بیج (تخمِ شربتی) عمر بڑھنے کے عمل کو سست کر سکتے ہیں۔ اس کی وجہ سے، اس...
17/08/2026

ان کے اعلیٰ اینٹی آکسیڈینٹ مواد کی وجہ سے، چیا کے بیج (تخمِ شربتی) عمر بڑھنے کے عمل کو سست کر سکتے ہیں۔ اس کی وجہ سے، اس کے نتیجے میں جلد تروتازہ اور صحت مند بال ہو سکتے ہیں۔ سب سے اوپر ایک چیری کے طور پر، اینٹی آکسیڈنٹس اسے آپ کی خوراک میں شامل کرنے کے لیے کینسر سے لڑنے والی بہترین غذاؤں میں سے ایک بنا دیتے ہیں۔
چیا کے بیجوں (تخمِ شربتی) کی بہت سی غذائی خصوصیات میں سے، کیلشیم وہ ہے جس میں کمزور ہڈیوں والے لوگ سب سے زیادہ دلچسپی لیتے ہیں۔ چیا کے بیجوں میں کیلشیم بہت سی ڈیری مصنوعات سے زیادہ ہوتا ہے، جو ان لوگوں کی مدد کر سکتا ہے جو لییکٹوز کو برداشت نہیں کرتے۔ یا دودھ کی مصنوعات کی ایک بہت استعمال کرنے کے لئے پسند نہیں کرتے.
ہت سے اعلیٰ غذائی ماہرین کے مطابق چیا سیڈز ایک بہترین نامیاتی پروڈکٹ ہے جو وزن کم کرنے میں معاون ہے۔ موٹاپا یا زیادہ وزن بہت سی بیماریوں سے منسلک ہے جیسے ذیابیطس، دل کی بیماری، اور اوپر دی گئی بہت سی دوسری۔
لہٰذا، چیا کے بیج (تخمِ شربتی) نہ صرف اس طرح کی بیماریوں کے خطرے کو براہ راست کم کرتے ہیں، بلکہ یہ وزن کم کرنے کے لیے بھی بہترین ہیں جو مجموعی طور پر صحت مند طرز زندگی کا باعث بنتے ہیں اور بالواسطہ طور پر ایسی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتے ہیں۔ اس کے اہم غذائی اجزاء جو کہ فائبر، اومیگا 3 ایسڈز، پروٹین ہیں آپ کو زیادہ دیر تک پیٹ بھرے رہنے میں مدد دیتے ہیں اور آپ کو ناشتہ کرنے سے بھی روک سکتے ہیں جس کے نتیجے میں وزن کم ہوتا ہے

یومِ آزادی مبارک 🇵🇰14 اگست ہمیں آزادی کی قدر، اتحاد کی طاقت اور پاکستان کی ترقی کے لیے اپنے کردار کی یاد دلاتا ہے۔ آئیے ...
14/08/2026

یومِ آزادی مبارک 🇵🇰

14 اگست ہمیں آزادی کی قدر، اتحاد کی طاقت اور پاکستان کی ترقی کے لیے اپنے کردار کی یاد دلاتا ہے۔ آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کو امن، خوشحالی اور ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جانے میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے۔

پاکستان ہمیشہ سلامت رہے، ترقی کرتا رہے۔ 🇵🇰💚

جمعہ مبارک | 14 اگست 🇵🇰اس بابرکت جمعہ کے موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو امن، خوشحالی، ترقی، اتحاد ...
14/08/2026

جمعہ مبارک | 14 اگست 🇵🇰
اس بابرکت جمعہ کے موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو امن، خوشحالی، ترقی، اتحاد اور استحکام عطا فرمائے۔
اللہ وطنِ عزیز کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہمیں پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🇵🇰

International Youth Day | 12 AugustA stronger tomorrow begins with empowered youth today.We celebrate a generation drive...
12/08/2026

International Youth Day | 12 August
A stronger tomorrow begins with empowered youth today.
We celebrate a generation driven by innovation, leadership, entrepreneurship, and purpose — a generation ready to transform opportunities into impact.
Think. Lead. Build. Rise.

سٹیویا کے پتے خون میں شوگر کی مقدار اور بلڈ پریشر کو کم کرتے ہیں۔سٹیویا پودے کے پتے چینی سے 15 گنا زیادہ میٹھے ہوتے ہیں۔...
11/08/2026

سٹیویا کے پتے خون میں شوگر کی مقدار اور بلڈ پریشر کو کم کرتے ہیں۔

سٹیویا پودے کے پتے چینی سے 15 گنا زیادہ میٹھے ہوتے ہیں۔

سٹیویا کا عرق چینی سے 200 سے 300 گنا زیادہ میٹھا ھوتا ہے۔

اس میں کیلریز ناہونے کے برابر ہوتی ہیں۔ اس لیے یہ شوگر کے مریضوں کے لئے مفید ہے، اب آپ چینی کی جگہ سٹیویا کے پتے استعمال کر سکتے ہیں۔
وہ بھی بہت کم قیمت میں ..
بس ایک بار ہمارے کہنے پر استعمال کر لیں۔ پھر آپ بار بار منگوائیں گے اور اس سے فائدہ اٹھاییں گے۔

سٹیویا کو استعمال کرنے کا طریقہ:

سٹیویا پاؤڈر کے دو چمچ 10 کپ ابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں اور اسکو اچھی طرح سے پکائیں
جہاں تک کہ صرف آدھا پانی رہ جائے
پھر اس پانی کو اچھی طرح سے چھان کر کسی بوتل میں محفوظ کر لیں اور فریج میں رکھ دیں
جب بھی چائے بنائیں اس میں اسٹیویا کا عرق حسب ذائقہ شامل کر لیں ۔

مورنگا‘‘ درخت کے بارے معموملات ارسال خدمت ہیں۔ جوکہ کینسر، ہیپاٹائٹس سی، شوگر، موٹاپا کم کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ ...
08/08/2026

مورنگا‘‘ درخت کے بارے معموملات ارسال خدمت ہیں۔ جوکہ کینسر، ہیپاٹائٹس سی، شوگر، موٹاپا کم کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ تفصیلات خود ملاحظہ فرمائیں۔ میرے ایک دوست نے اوکاڑہ میں اس کے دو درخت لگائے ہوئے ہیں، اس کے فوائد کے بارے کچھ معلومات حاصل کرکے قارئین کی خدمت میں بھجوارہا ہوں، شرف قبولیت بخشیں۔
جب کینسر اور ہیپاٹائٹس سی کے تمام علاج ناکام ہوجائیں: جب کینسر اور ہیپاٹائٹس سی کے تمام علاج ناکام ہوجائیں کسی دوائی سے بہتری نہ آرہی ہوتو اس وقت اللہ تعالیٰ کا نام لے کر Moringa کے پتے اور پھلیاں لے کر ان کی چائے پلاتے رہیں ان شاء اللہ صحت کاملہ نصیب ہوگی۔ مورنگا ایک درخت کا نام ہے جس کے پودے خال خال نرسریوں سے مل سکتے ہیں، ذہنی نشوونما میں اضافہ کرتا ہے بلڈ شوگر کو نارمل سطح پر لاتا ہے، بھوک لگاتا ہے، زخموں کو ختم کرتا ہے، قبض دور کرتا ہے، نظام انہضام میں مدد کرتا ہے، کینسر اور ہیپاٹائٹس کا آخری علاج ہے۔ اب اس کے پتوں، بیج اور تیل کے فوائد پر روشنی ڈالتے ہیں۔
مورنگا کے پتے: مورنگا کے پتوں میں تمام امیسوایسڈز پائے جاتے ہیں اس میں وٹامن اے بی سی ڈی کمپلیکس، وٹامن کے موجود ہیں اس میں زنگ اور سلینیم عناصر کے علاوہ مارکو اور مائیکروعناصر موجود ہوتے ہیں۔ 18 وٹامن اور 8 منزلہ کثیف حالت میں ملتے ہیں۔ شیر خوار بچوں اور بڑوں کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کو نارمل کرتا ہے، اس میں 47 اینٹی آکسیڈینٹس پائے جاتے ہیں جوکہ کینسر کی روک تھام میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں۔ بلڈ شوگر اور شوگر کے زخموں کو ٹھیک کرنے میں ممدومعاون ہے انسانی جسم میں ہارمونز کی تعداد کو متوازن رکھتا ہے بینائی کیلئے مفید ہے جسمانی زائد چربی کو جلاتا ہے اور وزن کنٹرول رکھتا ہے، ملیریا کے پیراسائٹ مارنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ دن میں دو دفعہ صبح و شام اس کی چائے استعمال کی جائے۔ مورنگا کی چائے پیتے وقت اپنا شوگرلیول روزانہ چیک کریں یہ شوگر لیول نارمل ہوجائے تو اس کا استعمال کم کردیں۔
مورنگا کاتیل: انسانی عمر بڑھاتا ہے، بالوں کو گرنے سے بچاتا ہے، زخموں کو درست کرنے اور کیڑوں کو کاٹنے سے درد کو دور کرتا ہے، چھاتی کے مسائل اور گلے کے انفیکشن کیلئے مفید ہے۔ فوڈ انڈسٹری میں بطور Preseravative استعمال ہوتا ہے۔ مورنگا کے بیج: جلے ہوئے جسم کی اصلاح کرتا ہے، السر میں مفید ہے، ملیریا اور معدہ کے درد میں مفید ہے، عورتوں میں بچے پیدا کرنی کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے، جلدی ٹیومر کا علاج ہے، خونی و بادی بواسیر کو ختم کرتا ہے، جسم کی زائد چربی کو نارمل کرتا ہے۔ طریقہ استعمال: بیج کا ایک دانہ صبح کو اور ایک دانہ شام کو چباکر کھائیں۔
ہیپٹاٹائٹس سی کے مریضوں کیلئے خوشخبری: جو لوگ دیسی علاج کی بجائے انٹرفیرون انجکشن کے ذریعے ہیپاٹائٹس کا علاج کروارہے تھے ان لوگوں کیلئے یہ اچھی خبر ہے کہ طبی ماہرین اور سائنس دانوں نے اس موذی مرض کیلئے ایک نئی دوا Sovaldi (سوویل ڈی) گولی ایجاد کی ہے یہ گولیاں پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پہنچ چکی ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان میں اوسطاً ہر دسواں آدمی ہیپاٹائٹس کا مریض ہے اور ان کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ ہیپاٹائٹس کی اقسام اے بی سی ڈی اور ای ہیں ان میں سے اے اور ای پانی سے پھیل رہا ہے۔ بی سی ڈی خون، سرجری، دوسرا بلیڈ استعمال کرنے، بازو پر نام لکھوانے، سرنج استعمال کرنے اور ناک کان چھدوانے سے ایک مریض سے دوسرے مریض میں منتقل ہورہا ہے۔ پاکستان میں اوسطاً ایک سے پانچ لاکھ مریض سالانہ بروقت علاج نہ ہونے پر دنیا سے رخصت ہورہے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ لوگوں کو اس کی وجوہات اور علاج کے طریقہ کار سے آگاہ کیا جائے۔

✨ Jumma Mubarak ✨Jumma is a reminder that every sincere prayer is heard, every act of kindness is rewarded, and every mo...
07/08/2026

✨ Jumma Mubarak ✨

Jumma is a reminder that every sincere prayer is heard, every act of kindness is rewarded, and every moment spent in the remembrance of Allah brings peace to the heart.

May Allah ﷻ accept your prayers, forgive your shortcomings, bless your home with endless barakah, and grant you success, good health, and happiness in this life and the Hereafter.

Jumma Mubarak to you and your family. May your day be filled with mercy, blessings, and answered duas. 🤲

’مورنگا‘‘ درخت کے بارے معموملات ارسال خدمت ہیں۔ جوکہ کینسر، ہیپاٹائٹس سی، شوگر، موٹاپا کم کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔...
04/08/2026

’مورنگا‘‘ درخت کے بارے معموملات ارسال خدمت ہیں۔ جوکہ کینسر، ہیپاٹائٹس سی، شوگر، موٹاپا کم کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ تفصیلات خود ملاحظہ فرمائیں۔ میرے ایک دوست نے اوکاڑہ میں اس کے دو درخت لگائے ہوئے ہیں، اس کے فوائد کے بارے کچھ معلومات حاصل کرکے قارئین کی خدمت میں بھجوارہا ہوں، شرف قبولیت بخشیں۔
جب کینسر اور ہیپاٹائٹس سی کے تمام علاج ناکام ہوجائیں: جب کینسر اور ہیپاٹائٹس سی کے تمام علاج ناکام ہوجائیں کسی دوائی سے بہتری نہ آرہی ہوتو اس وقت اللہ تعالیٰ کا نام لے کر Moringa کے پتے اور پھلیاں لے کر ان کی چائے پلاتے رہیں ان شاء اللہ صحت کاملہ نصیب ہوگی۔ مورنگا ایک درخت کا نام ہے جس کے پودے خال خال نرسریوں سے مل سکتے ہیں، ذہنی نشوونما میں اضافہ کرتا ہے بلڈ شوگر کو نارمل سطح پر لاتا ہے، بھوک لگاتا ہے، زخموں کو ختم کرتا ہے، قبض دور کرتا ہے، نظام انہضام میں مدد کرتا ہے، کینسر اور ہیپاٹائٹس کا آخری علاج ہے۔ اب اس کے پتوں، بیج اور تیل کے فوائد پر روشنی ڈالتے ہیں۔
مورنگا کے پتے: مورنگا کے پتوں میں تمام امیسوایسڈز پائے جاتے ہیں اس میں وٹامن اے بی سی ڈی کمپلیکس، وٹامن کے موجود ہیں اس میں زنگ اور سلینیم عناصر کے علاوہ مارکو اور مائیکروعناصر موجود ہوتے ہیں۔ 18 وٹامن اور 8 منزلہ کثیف حالت میں ملتے ہیں۔ شیر خوار بچوں اور بڑوں کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کو نارمل کرتا ہے، اس میں 47 اینٹی آکسیڈینٹس پائے جاتے ہیں جوکہ کینسر کی روک تھام میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں۔ بلڈ شوگر اور شوگر کے زخموں کو ٹھیک کرنے میں ممدومعاون ہے انسانی جسم میں ہارمونز کی تعداد کو متوازن رکھتا ہے بینائی کیلئے مفید ہے جسمانی زائد چربی کو جلاتا ہے اور وزن کنٹرول رکھتا ہے، ملیریا کے پیراسائٹ مارنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ دن میں دو دفعہ صبح و شام اس کی چائے استعمال کی جائے۔ مورنگا کی چائے پیتے وقت اپنا شوگرلیول روزانہ چیک کریں یہ شوگر لیول نارمل ہوجائے تو اس کا استعمال کم کردیں۔
مورنگا کاتیل: انسانی عمر بڑھاتا ہے، بالوں کو گرنے سے بچاتا ہے، زخموں کو درست کرنے اور کیڑوں کو کاٹنے سے درد کو دور کرتا ہے، چھاتی کے مسائل اور گلے کے انفیکشن کیلئے مفید ہے۔ فوڈ انڈسٹری میں بطور Preseravative استعمال ہوتا ہے۔ مورنگا کے بیج: جلے ہوئے جسم کی اصلاح کرتا ہے، السر میں مفید ہے، ملیریا اور معدہ کے درد میں مفید ہے، عورتوں میں بچے پیدا کرنی کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے، جلدی ٹیومر کا علاج ہے، خونی و بادی بواسیر کو ختم کرتا ہے، جسم کی زائد چربی کو نارمل کرتا ہے۔ طریقہ استعمال: بیج کا ایک دانہ صبح کو اور ایک دانہ شام کو چباکر کھائیں۔
ہیپٹاٹائٹس سی کے مریضوں کیلئے خوشخبری: جو لوگ دیسی علاج کی بجائے انٹرفیرون انجکشن کے ذریعے ہیپاٹائٹس کا علاج کروارہے تھے ان لوگوں کیلئے یہ اچھی خبر ہے کہ طبی ماہرین اور سائنس دانوں نے اس موذی مرض کیلئے ایک نئی دوا Sovaldi (سوویل ڈی) گولی ایجاد کی ہے یہ گولیاں پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پہنچ چکی ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان میں اوسطاً ہر دسواں آدمی ہیپاٹائٹس کا مریض ہے اور ان کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ ہیپاٹائٹس کی اقسام اے بی سی ڈی اور ای ہیں ان میں سے اے اور ای پانی سے پھیل رہا ہے۔ بی سی ڈی خون، سرجری، دوسرا بلیڈ استعمال کرنے، بازو پر نام لکھوانے، سرنج استعمال کرنے اور ناک کان چھدوانے سے ایک مریض سے دوسرے مریض میں منتقل ہورہا ہے۔ پاکستان میں اوسطاً ایک سے پانچ لاکھ مریض سالانہ بروقت علاج نہ ہونے پر دنیا سے رخصت ہورہے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ لوگوں کو اس کی وجوہات اور علاج کے طریقہ کار سے آگاہ کیا جائے۔
# RiseOrganics

Address

Office No 9, 2nd Floor, Aman Plaza, Band Khanna Road
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rise Organics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rise Organics:

Shortcuts

Share