29/06/2025
🔥کچھ اصیل پرندے لڑائی میں اپنی مثال آپ ہوتے ہیں ہر اصیل مرغ کا ایک اپنا انداز ہوتا ہے لڑنے کا✍ اور ہر مرغ کی لڑائی کا توڑ کسی دوسرے مرغ کے پاس ہوتا ہے🔥اسی لئیے سیانے استاد کہتے ہیں کہ اپنے مرغ کا جوڑ اگر کرنا ہے تو اس کی تپنی کبھی بھی مخالف پارٹی کو نا دکھائیں، اگر مخالف پارٹی کے لوگ استاد ہونگے تو وہ تپنی دیکھ کر ہی سمجھ جائیں گے کہ آپ کے خلاف کونسا مرغ میدان میں اتارنا ہے۔۔۔۔۔۔۔ پر اب تو سوشل میڈیا کا دور ہے، جب ایک دفعہ مرغ لڑ جائیں تو وڈیو بن ہی جاتی ہے😒
اچھے اچھے پرندوں کے لیے پیج فالو لائیک کردیں