Organic Point

Organic Point Don't Panic , It's Organic Don't Panic, It's Organic. We are proudly having thousands of satisfied customers since years.
(238)

تیل مہنگا، اشیاء خورد نوش مہنگی، ہر طرف مہنگائی کا طوفاناسکے باوجود ہمارا پاگل پن دیکھئے کہ رمضان المبارک کی محبت میں سی...
07/03/2026

تیل مہنگا، اشیاء خورد نوش مہنگی، ہر طرف مہنگائی کا طوفان

اسکے باوجود ہمارا پاگل پن دیکھئے کہ رمضان المبارک کی محبت میں سیل لگائے بیٹھے ہیں. 🥰

بہت سے لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ آرگینک پوائنٹ کی یہ آفر دوبارہ نہیں ملنی.
*Ramzan Special Discount Offer*

✅ Rs.200 Off - All Products
✅ Min Order : 1kg
✅ Coupon : Ramzan200

Order Only Through Website ✅

*Happy Fasting* 🎊

سیل سیل سیللیجئے احباب گرامی..!!ہماری "سالانہ رمضان آفر" اوپن ہو چکی ہے، چند دن کیلئے. ❤️☺️موقع کا فائدہ اٹھا لیجئے.ویب ...
05/03/2026

سیل سیل سیل
لیجئے احباب گرامی..!!

ہماری "سالانہ رمضان آفر" اوپن ہو چکی ہے، چند دن کیلئے. ❤️☺️
موقع کا فائدہ اٹھا لیجئے.

ویب سائٹ پہ جائیں اور کم از کم ایک کلو کی مقدار میں جو چاہے خریدیں. ✅

اور ہر پروڈکٹ پہ پاتے جائیں پورے 200 روپے کی بمپر بچت. 🎊

Coupon Code : Ramzan200 🥰.

Pure Desi Ghee, of Cow and Buffalo's Milk. Made using the traditional village way.Fresh milk → churned butter → slow coo...
18/02/2026

Pure Desi Ghee, of Cow and Buffalo's Milk.
Made using the traditional village way.

Fresh milk → churned butter → slow cooking on low heat.

Rich aroma, thick texture, real taste of home.

Perfect for roti, daal, sabzi, and halwa.

Order now from Organic Point
📞 WhatsApp: 0300-7487507

13/02/2026

گزشتہ برس کیطرح اس سیزن میں بھی
افطاری کیلئے آرگینک پوائنٹ کی اسپیشل
امپورٹڈ معیاری #کھجور دستیاب ہے. ❤️

ہر دانہ معیاری. ✅.
فی کلو دام : بشمول ہوم ڈیلیوری

سعودی #عجوہ : 4000
سعودی #عنبر : 4200
سعودی #مبروم : 3800

ایرانی مبروم : 2200
ایرانی #زاہدی : 950

لیجئےسعودی عرب سے اعلی کوالٹی کھجور کی پہلی شپمنٹ آج ہمارے پاس پہنچ چکی ہے. ✅گزشتہ برس کی طرح امسال بھی ہم نے وہی بہترین...
05/01/2026

لیجئے
سعودی عرب سے اعلی کوالٹی کھجور کی پہلی شپمنٹ آج ہمارے پاس پہنچ چکی ہے. ✅

گزشتہ برس کی طرح امسال بھی ہم نے وہی بہترین اور معیاری کھجور منگوائی ہے. 👌

ہر دانہ شاندار ہو گا اور کوالٹی کی کوئی شکایت نہ ہو گی ان شاءاللہ. ❤️.
فی کلو دام : بشمول ہوم ڈیلیوری
👇
عجوہ : جمبو سائز : 4000
عنبر : جمبو سائز : 4200
مبروم : جمبو سائز : 3800
ایرانی زاہدی : 950.

ہماری ہٹ سیلر پراڈکٹ : کیرامل چِکی الحمدللہ! جس پراڈکٹ نے پوسٹ لگنے سے پہلے ہی دل جیت لیے… وہ دوبارہ حاضر ہے!اتنی پسند ک...
13/12/2025

ہماری ہٹ سیلر پراڈکٹ : کیرامل چِکی
الحمدللہ! جس پراڈکٹ نے پوسٹ لگنے سے پہلے ہی دل جیت لیے… وہ دوبارہ حاضر ہے!

اتنی پسند کیے جانے کی اصل وجہ؟
صرف دو لفظ : تازگی اور خستگی

دیسی گھی کی خوشبو
مونگ پھلی کی کرسپی نیس
کیرامل کا لاجواب ذائقہ
اور سب سے بڑی بات… ہم اسے روزانہ فریش تیار کرتے ہیں۔
نہ اسٹورج، نہ باسی پن - صرف تازہ، خستہ اور خوشبودار چِکی!

الحمدللہ! ایک بار چکھنے والا دوبارہ ضرور آرڈر کرتا ہے ♥️

قیمت: فی کلو 2000 (ڈلیوری چارجز شامل)





احباب کی محبت اور مسلسل شفقت ہمارا سرمایہ افتخار ہے. 💕
10/12/2025

احباب کی محبت اور مسلسل شفقت ہمارا سرمایہ افتخار ہے. 💕

ماہ دسمبر کو پاکستان میں مختلف   کے لیے منایا جاتا ہے۔ کہیں کسی کی   ہوتی ہے تو کہیں کسی کی   بہت سی شادیاں اور نکاح بھی...
02/12/2025

ماہ دسمبر کو پاکستان میں مختلف کے لیے منایا جاتا ہے۔

کہیں کسی کی ہوتی ہے
تو کہیں کسی کی

بہت سی شادیاں اور نکاح بھی اسی ماہ مکمل پاتے ہیں

ان تمام خوشیوں کو چار چاند لگانے کے لیے ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں

ڈرائی فروٹ 😍😍😍😍😍

کوئی بھی موقع ہو، ڈرائی فروٹس کا گفٹ بلاشبہ سب سے بہترین تحفہ مانا جاتا یے۔

اس لیے ہم نے اپنے میں انتہائی اہم چاروں ڈرائی فروٹس یعنی ٹاپ کوالٹی بادام گری، روسٹڈ کاجو، روسٹڈ پستہ اور اخروٹ گری کو شامل کیا ہے۔

صرف یہی نہیں ، میٹھے کا انتظام کرنے کے لیے اس میں بھی شامل کی گئی ہے ❤️❤️❤️

اپنے طور ہم نے پوری کوشش کی ہے کہ باکس کے تمام خانوں کو بھر بھر fill کیا جائے تاکہ آپ کے پیاروں تک ایک اچھی مقدار میں بہترین کوالٹی ڈرائی فروٹس پہنچیں۔

اس باکس کی بالکل اسی حالت میں قیمت 3850 بمعہ ڈی سی ہو گی۔

اگر آپ اسے اپنے مطابق کسٹمائز کروانا چاہیں تو بھی کروا سکتے ہیں۔ کسٹمائزیشن کی صورت قیمت آپکی منتخب کردہ پراڈکٹس کے مطابق ہو گی۔

آرڈر کے لیے صرف وٹس ایپ

0300 7487507







رواں سیزن ہماری دوسری سب سے زیادہ پسند کی جانے والی پراڈکٹ پستہ ہے ❤️کچھ عرصہ قبل ہمارے پاس ایک محترم کسٹمر آئے ۔ انہوں ...
27/11/2025

رواں سیزن ہماری دوسری سب سے زیادہ پسند کی جانے والی پراڈکٹ پستہ ہے ❤️

کچھ عرصہ قبل ہمارے پاس ایک محترم کسٹمر آئے ۔ انہوں نے بتایا کہ پستے میں سب سے زیادہ شکایت جس کا انہیں سامنا ہے وہ اس کے زیادہ تر دانے بند ہوتے ہیں۔
اور اگر انہیں توڑ کر کھولا جائے تو اندر والا دانہ کچا ہوتا ہے۔

انہوں نے ہم سے پستہ اسی شرط پر منگوایا کہ ایسی کوئی شکایت ہوئی تو ہم اسے واپس لیں گے۔

الحمدللہ ، نہ صرف ان کی شکایت دور ہوئی بلکہ انہوں نے دوبارہ بھی آرڈر کیا۔

الحمدللہ رب العالمین ♥️

الحمدللہ ، اب تک جتنے بھی کسٹمرز نے ہم سے پستہ خریدا ہے۔ وہ اسکی خستگی اور کوالٹی سے سو فیصد مطمئن ہیں۔

الحمدللہ رب العالمین ♥️

آپ بھی اگر بہترین کوالٹی پستہ ٹرائی کرنا چاہتے ہیں تو ایک بار ضرور آرڈر کریں۔

3800 فی کلو بمعہ ڈی سی۔

آرڈر کے لیے وٹس ایپ
0300 7487507






الحمدللہ ♥️ ہماری کیرمل چکی اس وقت کی   پراڈکٹ بن چکی ہے۔ اسکی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ سٹاک نہیں کی جاتی۔ تازہ بنتی ہے...
26/11/2025

الحمدللہ ♥️

ہماری کیرمل چکی اس وقت کی پراڈکٹ بن چکی ہے۔

اسکی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ سٹاک نہیں کی جاتی۔ تازہ بنتی ہے اور تازہ ہی ڈسپیچ کروا دی جاتی ہے اس لیے کسٹمرز کو پارسل ریسیو ہونے تک اسکی تازگی اور خستگی برقرار رہتی ہے۔

الحمدللہ رب العالمین ♥️

اس وقت بھی ہمارے پاس اس کے پینڈنگ آرڈرز موجود ہیں جو ان شاءاللہ تعالیٰ آج کے فریش بیچ میں روانہ کیے جائیں گے۔

قیمت صرف 2000 فی کلو بمعہ ڈی سی

آرڈر کے لیے وٹس ایپ

0300 7487507






ڈی ہائیڈریٹڈ فروٹس پلیٹر : اسپیشل ❤️  پلیٹر کی یہ ویری ایشن بارہ اقسام کے   فروٹس پر مشتمل ہے۔ اس پلیٹر میں آپ کو بہترین...
24/11/2025

ڈی ہائیڈریٹڈ فروٹس پلیٹر : اسپیشل ❤️


پلیٹر کی یہ ویری ایشن بارہ اقسام کے فروٹس پر مشتمل ہے۔

اس پلیٹر میں آپ کو بہترین کوالٹی کے
آم، کیوی، کیلا، آلو بخارا، ریڈ چیری، خربوزہ، پائن ایپل سلائس، جنگلی زیتون، سٹرابری، کرین بیری، آڑو اور ھنزہ کی انتہائی لذیذ بلیک چیری ملے گی۔ 😋

کرین بیری کی افادیت بہت سے لوگ جانتے ہیں۔
ڈی ہائیڈ ریٹڈ آڑو اس قدر لذیذ ہے کہ ابھی تک جس نے بھی اسے چکھا یے، اس نے لازمی پسند کیا ہے۔

بے انتہا لذیذ ذائقے کے ساتھ آپ چاہیں تو تمام فروٹس بشمول آڑو الگ سے بھی آرڈر کر سکتے ہیں۔

ڈی ہائیڈریٹڈ فروٹس کے
اس پلیٹر کی فی کلو قیمت 3500 بشمول ڈی سی
اور آدھ کلو قیمت 1800 بشمول ڈی سی ہے۔

آپ اسی پلیٹر کا ٹرائل پیک بھی آرڈر کر سکتے ہیں۔ صرف 1000 بمعہ ڈی سی میں. ✅

رواں سال ہمارے پاس ڈی ہائیڈریٹڈ فروٹس کی مختلف آپشنز دستیاب ہوں گی جس کے لیے آپ ہمارا واٹس ایپ کیٹلاگ وزٹ کرکے تمام آفرز دیکھ سکتے ہیں۔

بہترین ذائقوں کے لیے جڑے رہیں کے ساتھ ❣️.


Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Organic Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Organic Point:

Share

جنگلات کا خالص اور خوش ذائقہ شہد کھائیں۔

پاکستان کے جنگلات میں موجود چھتوں سے کشید کردہ خالص اور معیاری شہد۔ اگر پسند نہ آئے تو بلاجھجھک واپس بھیج دیں اور قیمت واپس لے لیں۔ 03007487507