Malik Danish Dhoong

Malik Danish Dhoong volleyball lovers

🏐 خطہ پٹوار کے والی بال کے اصل سپاہیوں کے نام 🏐کچھ لوگ شاید یہ بھول گئے ہیں کہ ایک کھلاڑی کی عزت صرف اس کی جیت سے نہیں، ...
30/07/2026

🏐 خطہ پٹوار کے والی بال کے اصل سپاہیوں کے نام 🏐
کچھ لوگ شاید یہ بھول گئے ہیں کہ ایک کھلاڑی کی عزت صرف اس کی جیت سے نہیں، بلکہ اس کے کردار سے ہوتی ہے۔
آج افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے اپنے ہی چند لوگ خطہ پوٹھوہار کے والی بال اور اس کے کھلاڑیوں کے لیے رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ دوسروں کو نیچا دکھانے، اختلافات پھیلانے اور ذاتی مفادات کو کھیل پر ترجیح دینے سے نہ کسی فرد کا فائدہ ہوگا اور نہ ہی ہمارے علاقے کا۔
ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ خطہ پوٹھوہار کا ہر پلیئر ہمارے لیے قابلِ احترام ہے۔ چاہے وہ کسی بھی ٹیم سے ہو، کسی بھی کلب سے ہو یا کسی بھی گاؤں سے تعلق رکھتا ہو، وہ ہمارا اپنا ہے اور ہماری شان ہے۔
آئیں نفرت نہیں، محبت کو فروغ دیں۔ اختلاف نہیں، اتحاد کو مضبوط کریں۔ کیونکہ جب اپنے ہی اپنے خلاف کھڑے ہو جائیں تو نقصان صرف ایک شخص کا نہیں، پورے علاقے کا ہوتا ہے۔
یاد رکھیں! جو اپنے علاقے کے ٹیلنٹ کی عزت کرتا ہے، وہی اصل میں اپنے علاقے کا خیرخواہ ہوتا ہے۔
خطہ پوٹھوہار زندہ باد ❤️🏐
ہر پلیئر ہماری عزت، ہمارا فخر!
منجانب: صاٸم چوہان ڈہونگ

29/07/2026

volleyball
27/07/2026

volleyball

27/07/2026

🚨ٹانک، گاؤں نندور: والی بال کا فائنل خوشیوں کے بجائے غم میں بدل گیا 😢seemore..👇👇🥹

خود کو اتنا نا بانٹیں کہ آخر میں خود کے پاس آپ خود بھی نہ رہیں ۔"🌻
25/07/2026

خود کو اتنا نا بانٹیں کہ آخر میں خود کے پاس آپ خود بھی نہ رہیں ۔"🌻

Address

Village Dhoong Tensile Gujarkhan District Rawalpindi
Rawalpindi
47770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Danish Dhoong posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category