26/08/2026
*ضرورت برائے سٹاف*
ہمیں راولپنڈی/اسلام آباد میں آرڈر بوکنگ (Order Booking) کے لیئے متحرک اور محنتی نوجوان سٹاف کی ضرورت ہے، جو ٹارگٹ بیسڈ کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہوں۔ ٹارگٹ کے حصول پر پرکشش مالی پیکج دیا جائے گا۔
برائے رابطہ
محمد فرحان
0300-9407894