17/09/2026
ایک بڑی ہی غضب کی آفر دینے جا رے ہیں ان ائیر بڈز پہ۔
ایسی آفر کہ آپ عش عش کر اٹھیں گے۔
یہ ہمارے مشہور زمانہ ائیر پوڈز پرو 2 ہیں۔
ہمارے سب سے زیادہ سیل ہونے والے ائیر بڈز، کوالٹی وہ احباب اچھی طرح جانتے ہیں جو آل ریڈی یوز کر رہے ہیں۔
بیٹری ٹائمنگ 5/6 گھنٹے آسانی سے نکالتے ہیں، کیس کے ساتھ ایک سے ڈیڑھ دن نکالتے ہیں۔
بزر ایڈیشن کے ساتھ ہیں۔
بڑی ہی مست چیز ہے۔
ود پیکجنگ ( خالی بڈز نہیں بلکہ اس میں آپ کو ڈبہ، کیس، بڈز اور ڈیٹا کیبل دیکھنے کو ملے گی )
اب بات کرتے ہیں آفر کی، بھائی لوگو یہی چیز ہم ایک زمانے میں پچیس سو سے تین ہزار تک بھی سیل کرتے تھے، پھر مال ہمیں سستا ملا تو ہم اسے بائیس سو تک بھی سیل کرنے لگے۔
اگرچہ اب بھی ہم دو ہزار سے بائیس سو تک ہی سیل کر رہے ہیں۔
پر اب کی آفر کے ساتھ یہ چیز آپ ہم سے صرف اور صرف 1500 میں اٹھا لیں، ڈیلیوری فری آل اوور پاکستان
جی ہاں صرف اور صرف 1500
ابھی اپنا آرڈر بک کریں۔
03462636030
شکریہ ✨