Haq Cattle & Goat Farm

Haq Cattle & Goat Farm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haq Cattle & Goat Farm, Farm, Mandra Chakwal Road, Rawalpindi.
(1)

08/07/2026

7 جولائی سے 15 ستمبر تک مون سون بارشوں کا سیزن جاری رہے گا انشاءاللہ تعالی

02/07/2026

لوسرن (Lucerne/Alfalfa #) اور برسیم (Berseem #) میں فرق
لوسرن اور برسیم دونوں بہترین چارہ جاتی فصلیں ہیں، لیکن ان میں کئی اہم فرق موجود ہیں۔
1۔ لوسرن (Lucerne / Alfalfa)
اصل وطن: Iran، Turkey اور وسطی ایشیا کا علاقہ۔ بعد میں یہ دنیا بھر میں پھیل گیا۔
پاکستان میں: کئی دہائیوں سے کاشت ہو رہی ہے۔
فصل کی مدت: تقریباً 3 سے 5 سال تک برقرار رہ سکتی ہے۔
موسم: گرمی اور سردی دونوں برداشت کر لیتی ہے۔
غذائیت: پروٹین، کیلشیم اور وٹامنز سے بھرپور۔
موزوں جانور: دودھ دینے والی گائیں، بھینسیں، بکریاں اور بھیڑیں۔
2۔ برسیم (Berseem)
اصل وطن: Egypt (مصر)۔
پاکستان میں: سردیوں کی اہم چارہ جاتی فصل ہے۔
فصل کی مدت: صرف ایک موسم (سالانہ فصل)۔
موسم: ٹھنڈے موسم میں بہترین پیداوار دیتی ہے۔
غذائیت: نرم، رسیلا اور انتہائی پسندیدہ چارہ، جس سے دودھ کی پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔
Haq Cattle & Goat Farm
0333 5562815

01/07/2026

الحمدللہ مانسہرہ ایبٹ اباد ہری پور راولپنڈی میں مون سون کی موسلا دھار بارش

01/07/2026

Balochistan:
48°C.
Khyber Pakhtunkhwa:
10°C

01/07/2026

استغفار کریں دعا مانگیں اللہ تعالٰی پاکستان کو باران رحمت سے نوازے تمام زمینی و آسمانی آفات سے محفوظ رکھے آمین۔

26/06/2026

الحمدللہ لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ☔️

25/06/2026

یہ ویڈیو ان تمام پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے ہے جو نوکری کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں.
اج منڈی میں میری ملاقات ایک چائنیز نوجوان سے ہوئی الحمدللہ خوشی کی بات یہ ہے جو مسلمان ہے اور اس کا نام محمد علی ہے.
پچھلے ایک سال سے یہ چائنیز نوجوان مختلف منڈیوں میں جانوروں کی خرید و فروخت کا کام کر رہے ہیں.
اس نے مجھے بتایا ہمارے چائنہ میں گائے کا ریٹ بھی زیادہ ہے اور اس کا دودھ بھی پاکستان سے زیادہ مہنگا بکتا ہے.
حیرت اس بات کی ہوئی کہ منڈی میں سب سے زیادہ خوبصورت اور صحت مند جانور اسی کے پاس تھے.
جو اس نے یہاں پاکستان میں ہی لوکل منڈیوں سے خریدے ہوئے تھے.
میرے پاکستانی نوجوانوں ہمت کرو نوکریاں چھوڑو اپنا کاروبار شروع کرو.
اپنی زندگی بدلو پاکستان کا مستقبل بہت روشن اور تابناک ہے.
这段视频献给所有正在寻找工作的受过良好教育的年轻人。

今天,我在市场上遇到了一位名叫穆罕默德·阿里的中国青年,真主保佑,他是一位穆斯林,这让我非常高兴。

过去一年,这位中国青年一直在不同的市场从事牲畜买卖。

他告诉我,中国的牛价很高,牛奶的售价也比巴基斯坦高。

令我惊讶的是,他拥有市场上最漂亮、最健康的牲畜。

这些牲畜都是他从巴基斯坦当地市场购入的。

我的巴基斯坦青年们,勇敢一些,辞掉工作,开始自己的事业吧。

改变你们的人生。巴基斯坦的未来一片光明。


Haq Cattle & Goat Farm
0333 5562815
Muhammad Ali contact number
03715165790

24/06/2026

انشاء اللہ تعالی پاکستان میں 28 جون سے 5 جولائی کے دوران وسیع پیمانے پر پری مون سون بارشیں متوقع ⛈️

21/06/2026

*ماشاءاللّٰه*
بہترین ٹاپ کوالٹی کی چار بکریوں کی لاٹ
چاروں بکریاں ٹاپ کوالٹی کے بریڈر سے مالک کی طرف سے کنفرم 100 پرسنٹ پریگننٹ کراس بکریاں
بہترین نسل والی لمبے کان خوبصورت جھالر بہترین نکوڑا بہترین پوائنٹوں والی بہت اعلی بکریاں ہیں
بکریاں سکھر سے کارگو ہوں گی
بکریوں کی فائنل قیمت 2 لاکھ 50 ہزار روپے
کارگو کی سہولت ال پاکستان موجود ہے
کارگو کے چارجز خریددار ادا کرے گا
*نوٹ* اپ پاکستان کے کسی بھی شہر سے تعلق رکھتے ہیں *بے فکر ہو کے خریدداری کریں* ڈیل کنفرم ہونے کے بعد *ہم اپ کو اپ کے علاقے سے گارنٹی شورٹی دیں گے اس کے بعد رقم کا لین دین کریں گے*
All Pakistan animal display
Haq Cattle & Goat Farm
0333 5562815

06/06/2026

#آلو کا سیلج 🍠
آلو چارے کا متبادل نہیں ہو سکتا.


Haq Cattle & Goat Farm
0333 5562815

Address

Mandra Chakwal Road
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Cattle & Goat Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category