Mr.Zayan

Mr.Zayan Mr.Zayan Aqib

03/07/2026
اپنی زندگی اپنے اصولوں کے مطابق جیو۔ لوگ ہمیشہ باتیں کریں گے، رائے دیں گے، لیکن وہ ان کا مسئلہ ہے، تمہارا نہیں۔ تمہاری س...
16/09/2025

اپنی زندگی اپنے اصولوں کے مطابق جیو۔ لوگ ہمیشہ باتیں کریں گے، رائے دیں گے، لیکن وہ ان کا مسئلہ ہے، تمہارا نہیں۔ تمہاری سکون، خوشی اور مقصد سب سے پہلے آنے چاہییں۔ جب تم دوسروں کی سوچ کی پرواہ چھوڑ دیتے ہو تو اصل آزادی اور زندگی جینا شروع کرتے ہو۔

گلوبل صمود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل 🇵🇸 میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجۓ کیونکہ غزہ کے بچوں کا خون بہہ رہا ہے. فلسط...
16/09/2025

گلوبل صمود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل 🇵🇸 میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجۓ کیونکہ غزہ کے بچوں کا خون بہہ رہا ہے. فلسطین کی ماؤں کی آہیں فلک کو چیر رہی ہیں ۔ بچے یتیم اور بے گھر ہو رہے ہیں ۔ ایسے صورت حال میں اگر ہم عملی یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے اور دعاؤں کے ذریعے سپورٹ تو کرسکتے ہیں۔

Assalamualaikum subha bakhair to All My fbf
04/07/2025

Assalamualaikum subha bakhair to All My fbf

Address

Rawalpindi
2829

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr.Zayan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share