Fouzia Malik

Fouzia Malik Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fouzia Malik, Grocers, SCS کمپنی کی لوکیش �, , SCS برانڈ کی مینwah cannt لوکیشن راولپنڈی/اسلام آباد ایریا میں ہے, , جو ایڈریس ملے ہیں راولپنڈ— SCS, Rawalpindi.

السلام علیکم بہنو! ہم ہیں SCS Official 🌿
دانے، داغ، چھائیوں کا 2 مہینے میں ختم کرنے والا اصلی کورس صرف 2500 میں 💪سینکڑوں رویو👌 کیش آن ڈلیوری🚚 2 کورس پر فری شپنگ آرڈر کے لیے انباکس 03200701783📲 کرےشکریہ⚡💯

11/07/2026

Order q nhi aa rhy................???
mujy😕
kahi sab loog salan ki recipy to nhi try kr rhy😄😄😄

07/07/2026

اگر آپ کو میری طرف سے SCS کی کوئی ایک پروڈکٹ فری ملے تو کونسی لینا پسند کرے گے🙈

✨🌹 SCS Viva Perfume Benefits 🌹✨✅ دیرپا خوشبو فراہم کرتا ہے۔✅ دن بھر تازگی اور فرحت کا احساس دلاتا ہے۔✅ شخصیت میں اعتماد ...
07/07/2026

✨🌹 SCS Viva Perfume Benefits 🌹✨
✅ دیرپا خوشبو فراہم کرتا ہے۔
✅ دن بھر تازگی اور فرحت کا احساس دلاتا ہے۔
✅ شخصیت میں اعتماد اور کشش پیدا کرتا ہے۔
✅ جسم کی ناگوار بو کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
✅ ہر تقریب، دفتر اور روزمرہ استعمال کے لیے موزوں ہے۔
✅ آپ کی موجودگی کو یادگار اور منفرد بناتا ہے۔
✅ ہلکی اور دلکش خوشبو کے ساتھ موڈ کو خوشگوار بناتا ہے۔
✅ مرد و خواتین دونوں استعمال کر سکتے ہیں۔
💖 یاد رکھیں: اچھی خوشبو آپ کی شخصیت کا خاموش تعارف ہوتی ہے، اور SCS Viva Perfume آپ کے ہر لمحے کو خاص بنا سکتا ہے۔ ✨🌸🌹

✨ اپنی Skin Type صرف 1 منٹ میں چیک کریں! ✨💖 گھر بیٹھے آسان طریقہ:🌸 پہلے اپنے چہرے کو Face Wash سے اچھی طرح دھو لیں۔🌸 اب ...
06/07/2026

✨ اپنی Skin Type صرف 1 منٹ میں چیک کریں! ✨

💖 گھر بیٹھے آسان طریقہ:

🌸 پہلے اپنے چہرے کو Face Wash سے اچھی طرح دھو لیں۔

🌸 اب چہرے پر کوئی Cream، Serum یا Moisturizer نہ لگائیں۔

🌸 30 سے 60 منٹ انتظار کریں۔

🌸 پھر آئینے میں اپنا چہرہ دیکھیں۔
ایک عدد ٹشو لیں ٹشو سے آچھے طریقے سے چہرہ صاف کرے
🔹 اگر پورا چہرہ آئلی لگے ➜ آپ کی Skin Oily ہے۔

🔹 اگر صرف T-Zone (ناک، ماتھا، ٹھوڑی) آئلی ہو ➜ آپ کی Skin Combination ہے۔

🔹 اگر چہرہ کھنچا کھنچا محسوس ہو یا خشکی ہو ➜ آپ کی Skin Dry ہے۔

🔹 اگر چہرہ نارمل ہو، نہ زیادہ آئل نہ خشکی ➜ آپ کی Skin Normal ہے۔

💚 صحیح Skin Type جان کر ہی صحیح Skincare Products استعمال کریں تاکہ بہترین نتائج حاصل ہوں۔

📩 اگر اپنی Skin Type سمجھ نہیں آ رہی تو کمنٹ کریں یا انباکس کریں، ہم آپ کی رہنمائی کریں گے۔

06/07/2026

Stock Stock Stock available in discount price 👇👇👇

اس ہیٹ سٹروک سے اپنے بچوں کو محفوظ رکھے انہے گھر سے باہر نا نکلنے دیں اور تلبینہ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے خود بھی کھا...
06/07/2026

اس ہیٹ سٹروک سے اپنے بچوں کو محفوظ رکھے انہے گھر سے باہر نا نکلنے دیں اور تلبینہ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے
خود بھی کھائیں اور بچوں کو بھی کھلائیں
اس میں شامل ویٹامنز غذائی ضرورت کو پورا کرتا ہے
اور جسم کے حرارت کو دور کرکے صحت بخشتا ہے
آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ کرے شکریہ

میں نے آج صبح ایک عجیب سا خواب دیکھا ہے میں نے دیکھا سورج مغرب کی طرف سے طلوع ہو رہا ہے 😩اس خوف کی وجہ سے میری آنکھ کھلی...
06/07/2026

میں نے آج صبح ایک عجیب سا خواب دیکھا ہے
میں نے دیکھا سورج مغرب کی طرف سے طلوع ہو رہا ہے 😩
اس خوف کی وجہ سے میری آنکھ کھلی تو کافی دیر تک ڈر سا لگا رہا
کیا واقعی قیامت تو نہی آنے والی پھر تسبیح کرنا شروع کردی
لیکن پھر سوچا اگر قیامت اآ بھی گئی تو اچھا ہے اس دنیا میں رہنے سے تو اچھا ہے کہ بندہ حساب کتاب کرے اور اپنی منزل کو پہنچے
اور آج جس کو دیکھو پیسوں کے پیچھے جا رہے خدا کو بھول بیٹھے ہیں
بس اللہ سے یہی دعا ہے کہ اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق دے اور ہمیں گناہوں سے بچائے👐

SCS Wali behno mujhy stock products ka option nhi mill rha koi bta sakti hy kaha show hotystock waly products
05/07/2026

SCS Wali behno
mujhy stock products ka option nhi mill rha koi bta sakti hy kaha show hoty
stock waly products

04/07/2026

come whatsapp

SCS Gold Hair Serum کے فوائد (Benefits) ✨💛 بالوں کو نرم، سلکی اور چمکدار بناتا ہے۔💛 خشک اور بے جان بالوں کو نمی (Hydrati...
04/07/2026

SCS Gold Hair Serum کے فوائد (Benefits) ✨
💛 بالوں کو نرم، سلکی اور چمکدار بناتا ہے۔
💛 خشک اور بے جان بالوں کو نمی (Hydration) فراہم کرتا ہے۔
💛 فِرِز (Frizz) اور اڑتے ہوئے بالوں کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔
💛 بالوں کے ٹوٹنے اور دو منہ بالوں (Split Ends) کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
💛 ہیئر ڈرائر، اسٹریٹنر اور دیگر ہیٹ اسٹائلنگ ٹولز سے ہونے والے نقصان سے بالوں کی حفاظت کرتا ہے۔
💛 بالوں کو الجھنے سے بچاتا ہے اور کنگھی و اسٹائلنگ کو آسان بناتا ہے۔
💛 بالوں کو صحت مند، ہموار اور خوبصورت لک دیتا ہے۔
💛 مسلسل استعمال سے بال زیادہ مضبوط اور گھنے نظر آنے میں مدد مل سکتی ہے۔

Address

SCS کمپنی کی لوکیش �, , SCS برانڈ کی مینwah Cannt لوکیشن راولپنڈی/اسلام آباد ایریا میں ہے, , جو ایڈریس ملے ہیں راولپنڈ— SCS
Rawalpindi
47054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fouzia Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category