CHS Food Fusion

CHS Food Fusion Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CHS Food Fusion, Food & Drink, Chaklala Sceam 3, Rawalpindi.

🍲 CHS چکن کارن سوپ 🍲سردی جا رہی ہے، مگر ذائقہ اور آفر ابھی باقی ہے!عدنان بھائی کی جانب سے اپنے معزز کسٹمرز کا خاص خیال ر...
03/02/2026

🍲 CHS چکن کارن سوپ 🍲
سردی جا رہی ہے، مگر ذائقہ اور آفر ابھی باقی ہے!
عدنان بھائی کی جانب سے اپنے معزز کسٹمرز کا خاص خیال رکھتے ہوئے
ایک بار پھر شاندار آفر لگ ای جارہی ہے! 🎉
آفر کی تفصیل:
👉 ایک انڈے والا سوپ کے ساتھ
👉 ایک سادہ سوپ بالکل فری
اس بار موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں
پہلے آئیں، پہلے پائیں!

11/01/2026

(CHS)Chef's Homemade Special Food 🍽️

🍲 چکن کارن سوپ (CHS) 🍲عدنان بھائی کی جانب سے🎉 نئے سال کی خوشی میں معزز کسٹمرز کے لیے شاندار خصوصی آفر 🎉🌟 کسٹمرز کی بے حد...
03/01/2026

🍲 چکن کارن سوپ (CHS) 🍲
عدنان بھائی کی جانب سے
🎉 نئے سال کی خوشی میں معزز کسٹمرز کے لیے شاندار خصوصی آفر 🎉
🌟 کسٹمرز کی بے حد فرمائش اور شاندار رسپانس پر 🌟
یہ آفر تیسرے دن بھی جاری رکھی گئی ہے
🥣 ایک انڈے والا سوپ خریدیں
🥣 ایک سادہ سوپ بالکل فری
✨ یا ✨
🥣 ایک سادہ سوپ خریدیں
🥣 ایک سادہ سوپ بالکل فری
📢 یہ آفر محدود وقت کے لیے ہے
📍 آج ہی تشریف لائیں اور گرم، مزیدار سوپ سے لطف اٹھائیں — سردی کو خود سے دور بھگائیں! ❄️🔥

🍲 چکن کارن سوپ (CHS) 🍲عدنان بھائی کی جانب سےنئے سال کی خوشی میں اپنے معزز کسٹمرز کے لیے خصوصی آفر 🎉🌟 کسٹمرز کی بے حد فرم...
02/01/2026

🍲 چکن کارن سوپ (CHS) 🍲
عدنان بھائی کی جانب سے
نئے سال کی خوشی میں اپنے معزز کسٹمرز کے لیے خصوصی آفر 🎉
🌟 کسٹمرز کی بے حد فرمائش اور شاندار رسپانس پر 🌟
یہ آفر مزید بڑھا دی گئی ہے
🥣 ایک انڈے والے سوپ کے ساتھ
🥣 ایک سادہ سوپ بالکل فری
✨ یا ✨
🥣 ایک سادہ سوپ کے ساتھ
🥣 ایک سادہ سوپ بالکل فری
📢 یہ آفر محدود وقت کے لیے ہے
📍 آج ہی تشریف لائیں اور مزیدار سوپ سے لطف اٹھائیں

Address

Chaklala Sceam 3
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CHS Food Fusion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category