pasia kamao

pasia kamao show cricket video

02/05/2026
02/05/2026

کیا کہتے ہو ایسا سین ہو گا یا نہیں ؟؟ 🌟💫🎬😍

24/04/2026

ڈوب مرنا چاہیے ایسے پریمیم فاسٹ بولر کو جو خود کو ڈیتھ اوور کا ماسٹر کہتا ہے اور اس کے فینز کو بھی ڈوب مرنا چاہیے جو اس کو پریمیم بولر سمجھتے ہیں جہاں تین اوور میں 34 رنز رہتا تھا گیم ان کے ہاتھ میں تھی اگر یہ پانچ چھ رنز کھاتا تو 100 فیصد گیم یہ جیت جاتے لیکن یہ بندہ 24 رنز کھا کر نکلا 🫡😡👎😂🤣👀💔😤👺💥

Hhh
24/04/2026

Hhh

PSL 2026 Centurions 🏏🔥 💯

Kusal Mendis ✅️ 💯
Sahibzada Farhan ✅ ️💯
Steve Smith ✅️ 💯
Fakhar Zaman ✅️ 💯
Babar Azam ✅️ 💯

24/04/2026

Most win as a captain for Peshawar zalmi 🏆👑💥🔥🎉

23/04/2026

Ali Raza gets the hatrick brilliant fast bowling in last over bowling on 150 clicks 🔥🔥🔥
virk

23/04/2026

پشاور زلمی کے لگاتار جیت کا راز یہ ہے کہ پوری ٹیم پرفارمینس دے رہے ہیں بیٹنگ کو اگر دیکھا جائے تو سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی پشاور زلمی کے ہیں مینڈس اور بابر دونوں ہر میچ میں رنز بناتے ہیں ان دونوں کے بعد فرہان یوسف، محمد حارث ، عبد الصمد اور باقی کھلاڑی سب اچھی بیٹنگ کرتے ہیں ۔
باؤلنگ میں اگر دیکھا جائے تو سب سے زیادہ وکٹیں لینے والا باؤلر پشاور زلمی کا ہے سفیان مقیم ، اس کے بعد علی رضا اور افتخار احمد کتنے اچھے باؤلنگ کرتے ہیں۔ خلاصہ یہ ہے کہ پشاور زلمی ایک ٹیم بن کر کھیل رہے ہیں تبھی تو جیت رہے ہیں اگر صرف ایک پلیئر پرفارمینس دے رہا ہوتا تو کوئی بھی میچ نہ جیتا لیکن سب پرفارمینس دے رہے ہیں ۔ اسی طرح اگر پاکستان ٹیم ورلڈکپ میں سارے پرفارمینس دے رہے ہوتے ہر کوئی اپنا کام اچھے طریقے سے کرتا تو پاکستان بھی چمپیئن بن سکتا تھا ورنہ صاحب زادہ فرحان نے سب سے زیادہ رنز بنائے تھے لیکن افسوس کسی اور نے ساتھ نہیں دیا اور اس کے باوجود بھی کچھ لوگ صاحب زادہ فرحان پر تنقید کر رہے تھے کہ یہ اپنے لئے کھیل رہا ہے 🥱🏆🤗🎉👏💥😍👍💪🏆😊👌

Address

Rojhan
Rojhan
33700

Telephone

+923365793635

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pasia kamao posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category