Saleem Jaan

Saleem Jaan دوستوں ہمارے پیج سلیم جان پیج کو فالو کریں اور لائیک کریں اور کمنٹ کریں اور شئیر بھی کیجئے گا

24/07/2026

اسلام علیکم،
اج دیر رات کل صبح کے دوران سلسلہ کی شدت میں پھر سے اضافہ متوقع ہوگا اج رات آور کل سے لاہور، ناروال، گجرات، جہلم، راولپنڈی، اسلام آباد، نکانہ صحاب، میاں چنو، پاک پتن،چشتیاں ،کلرکہار، چکوال سمیت فصل آباد، سرگودھا، سمیت پنجاب کے مختلف شمالی مشرقی آور وسطی حصوں میں شدید ترین بارش متوقع ہوگی، لاہور سمیت مشرقی شمالی مشرقی حصوں میں پہلے بھی شدید ترین بارشوں سے سیلابی صورتحال بنی ہوئی ہے مزید یہ حصے الرٹ رہے، باقی تلاگنگ، اٹک، پنڈی گھیب، ودی سون سکیسر، نمل، خوشاب، میانوالی، قائدا آباد، کلورکوٹ، نور پور تھل، بھکر، لیہ، مظفرگڑھ، ملتان، خانیوال، ڈیرا غازی خان، دھیان پور، بہاولپور، جام پور راجن پور سمیت پنجاب کے مختلف شمالی مغربی آور جنوبی مغربی حصوں میں کل شام رات سے تیز بارش کے امکانات ہونگے جبک اتوار، سموار، منگل , ان حصوں میں بھی موسلا دھار بارش متوقع ہوگی، انشاء اللہ

10/07/2026

اردن، قطر، کویت، بحرین، متحدہ عرب امارات میں صیہونی سامراجیوں کے فوجی اڈے جل رہے ہیں۔.more

10/07/2026

چین نے دوبارہ قابلِ استعمال سیٹلائٹ ٹیکنالوجی میں بڑی کامیابی حاصل کر لی

بیجنگ: چین نے دوبارہ قابلِ استعمال (Reusable) سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ چینی ذرائع کے مطابق اس پیش رفت کے بعد ملک نے اس جدید ٹیکنالوجی میں بیرونی انحصار کو کم یا ختم کرنے کی جانب نمایاں قدم اٹھایا ہے۔

ماہرین کے مطابق دوبارہ قابلِ استعمال سیٹلائٹ ٹیکنالوجی خلائی پروگراموں کی لاگت میں کمی، تیز رفتار مشنز اور مستقبل میں خلائی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

اس پیش رفت کو چین کے خلائی پروگرام کے لیے ایک اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے، تاہم اس حوالے سے مزید تکنیکی تفصیلات کا انتظار ہے۔

23/06/2026

گوجرانولہ میں دن دیہاڑے لڑکی کو اغوا کی کوشش لڑکیوں کا شور مچانے اور پیچھا کرنے پر ناکام ہو گئی

23/06/2026

امام دین خان کا حکومت سے مطالبہ کہ ایران سے تیل لیا جائے 🙏🙏🤔

10/04/2026
01/04/2026

‏اس طرح کے ہزاروں بچے انہوں نے اسرائیلی جیلوں میں بند کیے ہیں اور اب ان کو زندہ جلانے کا حکم دے دیا گیا ہے یہ بل پاس ہو چکا ہے پھانسی کی سزا کا
یا اللہ تو مسلمانوں کا واحد سہارا ہے زمین پہ مسلمان مسلمان کا سہارا نہیں رہا ⁠💔🥹
‏غزہ کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں!
خاموشی ظالم کا ساتھ دیتی ہے۔
آواز اٹھانا ہی امید کو زندہ رکھتا ہے۔ 🇵🇸

*🟣خوراک کا بحران، عرب امارات نے پاکستان سے بڑے پیمانے پر گندم مانگ لی*پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی درخواست پر گندم مصن...
19/03/2026

*🟣خوراک کا بحران، عرب امارات نے پاکستان سے بڑے پیمانے پر گندم مانگ لی*

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی درخواست پر گندم مصنوعات برآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پہلے مرحلے میں آٹا، میدہ، سوجی اور دیگر گندم مصنوعات متحدہ عرب امارات کو فراہم کی جائیں گی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایک لاکھ ٹن گندم مصنوعات کی درخواست کی ہے۔ اس برآمد سے نہ صرف پاکستان کی فلورمل انڈسٹری بلکہ کسانوں کو بھی معاشی فائدہ ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکا، چین اور دیگر ممالک نے بھی پاکستان سے گندم مصنوعات خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

Address

Rojhan
33700

Telephone

+923009266981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saleem Jaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category