ms king don M

ms king don M Mazari.. saab

21/04/2026
02/04/2026

روجھان:
معروف سماجی شخصیت وڈیرہ قسمت علی خان سرگانی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنے آبائی شہر روجھان پہنچ گئے، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
اس موقع پرعلاقے کے معززین، معتبر شخصیات، وڈیرےمعززینِ علاقہ، وکلاء، اساتذہ، صحافی، سرکاری افسران، انجمنِ تاجران اور کاروباری افراد سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے وڈیرہ قسمت علی خان سرگانی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔

01/04/2026

شرکاء نے وڈیرہ قسمت علی خان سرگانی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔

01/04/2026

روجھان:
معروف سماجی شخصیت وڈیرہ قسمت علی خان سرگانی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنے آبائی شہر روجھان پہنچ گئے، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
اس موقع پرعلاقے کے معززین، معتبر شخصیات، وڈیرےمعززینِ علاقہ، وکلاء، اساتذہ، صحافی، سرکاری افسران، انجمنِ تاجران اور کاروباری افراد سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے وڈیرہ قسمت علی خان سرگانی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔
استقبالیہ تقریب میں مہمانوں کی تواضع کے لیے کھجور اور آبِ زم زم بھی تقسیم کیا گیا، اس موقع پر وڈیرہ فتح دین خان سرگانی وڈیرہ خاطر علی خان سرگانی ،ماسٹر محمد محمد نواز خان سرگانی اللّٰہ بخش خان سرگانی ، ریاض احمد مزاری ،پٹواری سیت علی خان سرگانی ،میڈیا پرسن عبدالغفور خان سرگانی، اللہ رکھیا خان سرگانی زوار حسین مزاری وڈیرہ وزیر حسین سرگانی علی بخش خان سرگانی و دیگر بھی موجود تھے ،،،،،،،

Address

Rojhan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ms king don M posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category