01/11/2025
بستی بخت علی ہڑوانی کے رہائشی نظیر ولد وزیر اور آصف ولد محمد شریف جو کچھ دن پہلے محنت مزدوری کے سلسلہ میں لاہور گئے جہاں روجھان کے دیگر لوگ بھی کام کر رہے ہیں کل مورخہ 31/11/2025 کو ڈولفن فورس نے شناختی کارڈ چیک کیے جن پر کوئی ایف آئی آر نہ تھا پھر ان کے موبائل فون چک کیے جن میں پلیا چاندیہ والی وڈیو ، ایک عمرانی جو پٹ گینگ کا مدعی ہے اس کی وڈیو موجود تھیں ان سوشل میڈیا والی وڈیو کو بیس بنا کر ان کو کچہ کریملنز بنا کر مختلف نیوز چینل خبر چلا دی گئی ہے یہ دونوں لڑکے غریب خاندان سے ہیں محنت مزدوری والے لڑکوں کو کچہ کا ڈاکو بنانا اتنہائی تشویش کی بات ہے ان دونوں لڑکوں کے غریب ماں باپ اتنہائی تشوش میں مبتلا ہے وزیر اعلی محترمہ مریم نواز صاحبہ ، آئی جی پنجاب عثمان انور صاحب ، ڈی آئی جی صاحب ایس ایچ او صاحب اور باقی دیگر ایجنسی متعقلہ ادروں سے درخواست ہے ان بے گناہ لڑکوں کو کچہ کریمنلز نہ ظاہر کیا جائے مکمل تحقیقات کی جائے اور ان کو فوری رہا کیا جائے اور ان پنجاب میں باقی پاکستانیوں کا حق دیا جائے کے وہ اپنے بال بچوں اور بوڑھے غریب والدین کے لیے محنت سے اپنا رزق کما سکیں