M. Aamir

M. Aamir Alhamdulillah

11/08/2025

واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور
تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نیا پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔

01/05/2025

💪💪💪💪💪💪💪

01/05/2025

🦎🦎🦎🦎🦎🤐🤭

01/05/2025
26/04/2025

INSHALLAH jald ham Pakistan chema Time me Dilli Jaya Krein gy

23/04/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Munir Ahmad, Malik Aåmir, Ghulam Sarwar, M Waseem Naqshbandi

23/04/2025

Follow and Like my page

علی رضا 🏃🏿 پاکستانی کرکٹ کے انے والے دور کا سپر ہیرو💞 پاکستان کا اس وقت کا تیز ترین بولر حارث رؤف ہے، جو اب بھی مار کھا ...
20/04/2025

علی رضا 🏃🏿 پاکستانی کرکٹ کے انے والے دور کا سپر ہیرو💞 پاکستان کا اس وقت کا تیز ترین بولر حارث رؤف ہے، جو اب بھی مار کھا جاتا ہے ۔
اور کیریئر کے آغاز میں تو بیٹرز اسے بالکل نہیں بخشتے تھے۔ لیکن 17 سال کا یہ علی رضا… نہ عمر کا دباؤ، نہ اسٹیج کا خوف — پہلا سیزن، اور ایسا کنٹرول، ایسی بولنگ کہ سب کو حیران کر دیا.
پہلےمیچ میں زلمی کی طرف سے سب سے بہترین بولنگ کی تھی، اور آج تو چار وکٹیں لے کر کمال ہی کر دیا۔ یہ ہے بچہ، لیکن کام بڑوں سے بھی بڑے.
رمیز راجہ بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکا: "یہ لڑکا اپنے وقت سے آگے چل رہا ہے!" اوسط رفتار 140 کلومیٹر فی گھنٹہ، اور ہر گیند میں اعتماد، جذبہ اور کلاس۔

پاکستان ہمیشہ اپنی پیس بیٹری پر فخر کرتا آیا ہے — اور علی رضا جیسے نوجوان یہ ثابت کر رہے ہیں کہ ہمارا مستقبل نہ صرف محفوظ ہے… بلکہ شاندار اور کمال ہے!

MASHALLAH
17/04/2025

MASHALLAH

17/04/2025

With Tahir Rajput – I just got recognized as one of their top fans!

Address

Awami Colony
Sadikabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M. Aamir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category