غلہ منڈی صادق آباد پنجتن پاک کارپوریشن

غلہ منڈی صادق آباد پنجتن پاک کارپوریشن گندم، کپاس،چاول , سرسوں کے ریٹس کے بارے میں جاننے کے لیے اس پیج کو لائیک،فالو کریں ۔
محمد عیسیٰ خان

13/04/2025

رحیم یار خان صادق آباد فلور ملز کی جانب سے گندم پر 2 کلو کاٹ نہ منظور ڈی سی صاحب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کسان اتحاد جنوبی پنجاب

24/10/2024

کاٹن مارکیٹ ایک بار پھر مندے کا شکار

*فاسٹ ٹریڈ**23اکتوبر2024**کاٹن مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال*⚠️*مقامی کاٹن مارکیٹ میں شدید کوالٹی اور پیمنٹ بحران، ملز کی ...
24/10/2024

*فاسٹ ٹریڈ*
*23اکتوبر2024*
*کاٹن مارکیٹ کی تازہ ترین صورتحال*⚠️
*مقامی کاٹن مارکیٹ میں شدید کوالٹی اور پیمنٹ بحران، ملز کی منتخب خریداری*
*مارکیٹ ٹون مندا* 🔻
*جنوبی پنجاب* 17700-18000
*وسطی پنجاب* 17300-17600
*لوئر سندھ* 17000-17300
*مڈل سندھ* 17300-17600
*اپر سندھ* 17900-18000
*فاسٹ ٹریڈ سروسز📞*

06/09/2024

کسی بھی فصل کی امدادی قیمت کا اعلان نہ کیا جائے. کسانوں کو کوئی سبسڈی نہ دی جائے۔
آئی ایم ایف کا حکم

*آئی ایم ایف نے حکومت کو فصلوں کی امدادی قیمت مقرر کرنے سے روک دیا*⚡ *اس شرط سے گندم، گنا اور کپاس کی نقد فصلیں متاثر ہو...
05/09/2024

*آئی ایم ایف نے حکومت کو فصلوں کی امدادی قیمت مقرر کرنے سے روک دیا*
⚡ *اس شرط سے گندم، گنا اور کپاس کی نقد فصلیں متاثر ہونگی،* حکومت پنجاب پہلے ہی ان شرائط پر عمل شروع کرچکی ہے، رواں سیزن میں پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری نہیں کی، جس سے گندم اور آٹا دونوں کی قیمت 40 فیصد تک گرگئی اور مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آگئی۔
⚡ *کھادوں پر سبسڈی دینے پر پابندیوں کی وجہ سے کسان کو مہنگی درآمدی کھاد خریدنا پڑے گی۔* آئی ایم ایف کی جانب سے امدادی قیمتوں اور سبسڈائزڈ کھاد پر عائد کی گئی پابندیوں پر عملدرآمد رواں فصل ( خریف سیزن) سے شروع ہوگا، جو کہ جون 2026 تک مکمل کرنا ہوگا۔
⚡ *آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں پریہ شرائط بھی عائد کردی ہیں* کہ وہ آئی ایم ایف پروگرام کے دوران ( 37 ماہ) بجلی اور گیس پر کوئی سبسڈی نہیں دیں گے۔ فاسٹ ٹریڈ سروسز
⚡ *آئی ایم ایف شرائط کے مطابق صوبائی حکومتیں گنے کی امدادی قیمت مقرر نہیں کریں گی* اور نہ ہی ملوں کو کرشنگ سیزن شروع کرنے کے متعلق کہہ سکیں گی۔واضح رہے کہ مل مالکان چینی کی مہنگی پیداوار کا سبب مہنگے گنے کو قرار دیتے ہیں، فاسٹ ٹریڈ کے مطابق گزشتہ سیزن میں حکومت نے گنے کی قیمت 425 روپے فی من مقرر کی تھی، لیکن ملوں نے یہ 425 سے 480 روپے فی من کے حساب سے خریدی تھی۔
*فاسٹ ٹریڈ کموڈیٹی سروسز📞*

05/08/2024

آئندہ سیزن کی فصل کے لئے یوریا مہنگی ہوگی،50کلو کی بوری کی قیمت میں 2950روپے اضافہ کا فیصلہ

*فاسٹ موسم الرٹ!* ⚠️⛈️🌧️*ہوا کا کم دباؤ آج پھر سے  جنوبی وسطی پنجاب میں اپنا پنجا گاڑے گا تیار رہیں* ⛈️🌧️⛈اس وقت لو پریش...
05/08/2024

*فاسٹ موسم الرٹ!* ⚠️⛈️🌧️
*ہوا کا کم دباؤ آج پھر سے جنوبی وسطی پنجاب میں اپنا پنجا گاڑے گا تیار رہیں* ⛈️🌧️
⛈اس وقت لو پریشر نمبر 2 جنوبی پنجاب کے بہت قریب پہنچ چکا ہے جنوبی پنجاب کے علاقے رحیم یار خان رجحان ظاہرپیر صادق آباد چولستان علاقے خان پور اور اسی طرح سندھ کے علاقوں میں دوبارہ سے بارشوں کا آغاز ہونے جا رہا ہے اور بارشیں اب مزید اگلے کئی دنوں تک جاری رہنے کے امکانات ہیں بارشوں کا زیادہ زور چولستانی علاقوں اور ضلع رحیم یار خان کے ارد گرد علاقوں میں یعنی کہ نچلے حصوں کی طرف بارشوں کا زیادہ زور رہے گا🌧🌧
*فاسٹ ٹریڈ کموڈیٹی

Address

Sadiqabad Tilobangla 210/p
Sadiqabad
64350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غلہ منڈی صادق آباد پنجتن پاک کارپوریشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category