Maqsood Ahmed

Maqsood Ahmed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maqsood Ahmed, Grocers, Sadiqabad.

21/09/2026
21/09/2026

ایک ماں کے دو لاڈلے وطن پر قربان: چھ ماہ کے اندر دوسرا بیٹا بھی شہید🇵🇰
میانوالی کے ایک اور بہادر جوان، محمد عامر چھینہ، وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں۔ یہ اس عظیم ماں کی کہانی ہے جس کا ایک بیٹا، مزمل چھینہ، ابھی صرف چھ ماہ پہلے شہید ہوا تھا۔
بڑے بھائی کی شہادت کے بعد، محمد عامر نے ہار نہیں مانی بلکہ اپنے بھائی کی جگہ فوج میں بھرتی ہو گئے۔ وہ اپنے بھائی کا ادھورا خواب پورا کرنا چاہتے تھے اور اب وہ خود بھی شہید ہو کر اپنے بھائی سے جا ملے ہیں۔
ایک ہی ماں کے دو جوان بیٹوں نے چھ مہینے کے اندر ملک پر اپنی جان قربان کر دی، ایسی عظیم ماں اور ایسے بہادر بیٹوں کو پوری قوم کا سلام

Via : Pak Military Things

Address

Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maqsood Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category