13/10/2026
🌿 پیٹ کے لیے ہلکی پھلکی چٹنی | Light & Simple Chutney
آج کل بہت سے لوگ پیٹ کے مسائل اور بدہضمی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔ ایسے میں کھانے کے ساتھ یہ ہلکی پھلکی چٹنی ضرور آزمائیں! 💚
انار دانہ، پودینہ، ہرا دھنیا اور سفید زیرہ سے بنی یہ چٹنی بغیر مرچ اور تیز مصالحوں کے تیار ہوتی ہے۔ 😍
✨ سادہ اجزاء، آسان ترکیب اور ہلکا پھلکا ذائقہ!
اگر آپ بھی کھانے کے ساتھ کوئی سادہ چٹنی پسند کرتے ہیں تو اسے ضرور ٹرائی کریں اور اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں۔
📌 Save this recipe تاکہ ضرورت کے وقت آسانی سے بنا سکیں، اور اپنے گھر والوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔