26/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
Sayban کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اس بابرکت موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں، سکون اور کامیابیوں سے بھر دے۔ ❤️
🐄 Quality
🌾 Trust
🤝 Tradition
ہمیشہ کی طرح Sayban آپ کے اعتماد، معیار اور خالص روایت کے ساتھ۔
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال 🤍