Naveed Shahzad PTI SWL

Naveed Shahzad PTI SWL Life has no meaning.

28/02/2026

‏ہم امریکہ کے ساتھ امن میں تو شراکت دار ہو سکتے ہیں لیکن کسی جنگ میں نہیں خوددار عمران خان۔۔۔more

26/02/2026

اسرائیل نے ہندوستان کے مودی کو "اسپیکر آف دی کنیسٹ مڈل" اعزاز سے نوازا ہے، یہ اسرائیل کا سب سے بڑا پارلیمانٹری اعزاز ہے

25/02/2026

“میرے پاکستانیو! یاد رکھیں کہ اگر آج آپ اس چھوٹے سے ٹولے کے ظلم کی وجہ سے ڈر جائیں گے تو پھر آگے بدترین غلامی ہے، اور اگر آج تاریخ کے اس موقع پر آپ کھڑے ہو جائیں گے، یہ فیصلہ کر لیں گے کہ ہم راہِ حق پر ہیں اور ظلم کے سامنے نہیں جھکتے تو آپ آزاد ہو جائیں گے!”
-عمران خان

22/02/2026

‏مریم نواز ائیر فورس کا طیارہ استعمال کرتی ہے، مگر مریم کو ائیر فورس کے طیارے میں سیٹوں کا کلر پسند نہیں آیا، تو ڈیڑھ کروڑ کی لاگت سے سیٹوں کے کلر بدل دیے گئے،
‏مگر اب 11 ارب کی لاگت سے مریم نے اپنے نیا جہاز ہی خرید لیا ہے قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے۔ علینہ شگری

22/02/2026

‏ملٹری سڑک سے لوگوں کو اٹھا کر بغیر ثبوت کے سزائیں دے رہی ہے اور اپیل بھی نہیں کرنے دیتے یہ مارشل لاء سے آگے کا قانون ہے۔
‏نورین خان نیازی

‏آرمی چیف عاصم منیر نے بھی 20 ارب روپے کا زاتی جہاز خرید لیا، مریم کا جہاز پانچ سال پرانا ھے اسلیئے 11 ارب کا ھے۔ ‏آرمی ...
22/02/2026

‏آرمی چیف عاصم منیر نے بھی 20 ارب روپے کا زاتی جہاز خرید لیا، مریم کا جہاز پانچ سال پرانا ھے اسلیئے 11 ارب کا ھے۔ ‏آرمی چیف نے اپنی عیاشیوں کیلئے نئے ماڈل کا برینڈ نیو جہاز خریدا ھے، دونوں جہاز اسرائیلی کمپنی سے خریدے گئے ہیں

21/02/2026

ایک طرف 10 ارب میں پی آئی اے فروخت، تو دوسری طرف پنجاب حکومت کا 11 ارب کا جہاز خریدنا ؟
نالائق اور گگڑے مسلط کر دئیے گئے

21/02/2026

یہ دیکھنے کے بعد آپ اپنے آنسو نہیں روک پائیں گے
ترکیہ کے شاعر Turgay Evren کا عمران خان کیلئے لکھے ہوئے الفاظ کو بہت ہی شاندار انداز میں گایا گیا ہے

21/02/2026

ہم نے متاثرین کیلئے چارارب کا اعلان کیا تو میڈیا بھونکنےپر آگیا لیکن رانی نے شاپنگ کیلئے 11ارب کاجہاز۔۔۔See more

21/02/2026

تیسری افطاری کاوقت ہے میرے اللہ عمران خان کی مدد فرما. آمین۔۔۔See more

Address

Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Shahzad PTI SWL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category