Kail Organics

Kail Organics Organic & Hygienic powders. Kail Organics – When you think It, We make it. Want to try some wild ideas of powders?? contact us.. 😌
(1)

اس پاؤڈر نے نا صرف وزن کم کرنے میں مدد کی بلکہ جوڑوں کے درد۔۔ نیند اور ڈپریشن کے مسائل میں بھی بہت مددگار رہا ہے۔۔۔ویٹ ل...
13/10/2025

اس پاؤڈر نے نا صرف وزن کم کرنے میں مدد کی بلکہ جوڑوں کے درد۔۔ نیند اور ڈپریشن کے مسائل میں بھی بہت مددگار رہا ہے۔۔۔

ویٹ لاس پاؤڈر
قدرتی اجزاء سے تیار کردہ یہ پاؤڈر جسم کی اضافی چربی گھلانے میں مدد دیتا ہے، میٹابولزم کو تیز کرتا ہے اور جسم کو اندر سے صاف کرتا ہے۔

فوائد:

وزن میں بتدریج کمی لانے میں مددگار
بھوک کم کرتا ہے اور غیر ضروری کھانے کی عادت پر قابو پانے میں مدد دیتا ہے
ہاضمہ بہتر بناتا ہے
جسم سے فاسد مادے خارج کرتا ہے
جسم کو ہلکا اور چہرے کو تروتازہ بناتا ہے

استعمال کا طریقہ:
ایک چمچ پاؤڈر منہ میں ڈال کر کھائیں اور اوپر سے ایک گلاس نیم گرم پانی پی لیں۔
بہترین نتائج کے لیے روزانہ صبح خالی پیٹ استعمال کریں۔

خالص، قدرتی اور بغیر کسی کیمیکل کے تیار کردہ۔

یہ ہے اشوگندھا ، یہ صدیوں سے جڑی بوٹی کے طور پر استعمال ہو رہی ہے۔ سب سے پہلے تو اس کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ ٹینشن اور ڈ...
04/10/2025

یہ ہے اشوگندھا ، یہ صدیوں سے جڑی بوٹی کے طور پر استعمال ہو رہی ہے۔ سب سے پہلے تو اس کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ ٹینشن اور ڈپریشن کم کرتی ہے، انسان کو اندر سے سکون دیتی ہے۔ جن کو نیند نہیں آتی، ان کے لیے تو یہ قدرتی علاج ہے، نیند اچھی اور گہری آتی ہے۔

اس کے علاوہ یہ آپ کی طاقت اور توانائی بڑھاتی ہے، تھکن ختم کرتی ہے، دماغی فوکس اور یادداشت بھی تیز ہو جاتی ہے۔ مدافعتی نظام کو بھی مضبوط کرتی ہے یعنی جسم کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت دیتی ہے۔

دل کے لیے بھی اچھی ہے، کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اور جن لوگوں کو جوڑوں کا درد یا سوزش رہتی ہے ان کے لیے بھی اشوگندھا فائدہ مند ہے۔

اب اگر بات کریں استعمال کی تو…

اس کو آپ پاؤڈر کی شکل میں دودھ یا شہد کے ساتھ لے سکتے ہیں۔

یا پھر کپسیول/ٹیبلٹ میں بھی آسانی سے مل جاتی ہے۔

کچھ لوگ اس کی چائے بنا کر پیتے ہیں۔

اور اس کا تیل بھی ملتا ہے جو جسم اور بالوں کے لیے مساج میں بہترین ہے۔

سادہ الفاظ میں کہیں تو اشوگندھا ایک قدرتی ٹانک ہے جو جسم اور دماغ دونوں کو طاقت دیتا ہے۔

خریدنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں

ایلوویرا پاؤڈر کیسے بنتا ہے؟ایلوویرا کے پتوں سے جیل نکال کر ڈرائی کیا جاتا ہے اور باریک پیس کر پاؤڈر بنایا جاتا ہے۔ کچھ ...
27/09/2025

ایلوویرا پاؤڈر کیسے بنتا ہے؟

ایلوویرا کے پتوں سے جیل نکال کر ڈرائی کیا جاتا ہے اور باریک پیس کر پاؤڈر بنایا جاتا ہے۔ کچھ لوگ صرف جیل سے پاؤڈر بناتے ہیں جبکہ کچھ اس کے چھلکے کے ساتھ بناتے ہیں۔ 20 کلو تک جیل سے 200 گرام پاؤڈر بنتا ہے۔

جیل اور چھلکے میں فرق

صرف جیل: نرم، محفوظ اور جلد کے لیے بہترین۔
چھلکے کے ساتھ: اس میں الائین (Aloin) پایا جاتا ہے جو جلد پر جلن اور زیادہ کھانے سے پیٹ خراب کر سکتا ہے۔

استعمالات

چہرے کے ماسک اور ابٹن میں، جلد کو گلو اور نرمی دیتا ہے۔
دانے، داغ دھبے اور جھریاں کم کرتا ہے۔
بالوں کے ماسک میں ملا کر خشکی اور جھڑنے کو کم کرتا ہے۔
مشروبات یا ہربل ڈرنک میں ہلکی مقدار سے ہاضمہ بہتر کرتا ہے۔

فوائد

قدرتی موئسچرائزنگ اور اینٹی ایجنگ خصوصیات۔
سن برن اور خارش کو آرام دیتا ہے۔
زخم اور نشانات جلدی ٹھیک کرتا ہے۔
بال لمبے، گھنے اور چمکدار بناتا ہے۔
جسم سے زہریلے مادے نکالنے میں مددگار۔

خریدنے کے لئے رابطہ کریں۔

چقندر کے فوائد اور استعمال چقندر ایک قدرتی سبزی ہے جو صحت اور خوبصورتی دونوں کے لیے بے حد مفید ہے۔اس میں آئرن، وٹامنز، م...
26/09/2025

چقندر کے فوائد اور استعمال

چقندر ایک قدرتی سبزی ہے جو صحت اور خوبصورتی دونوں کے لیے بے حد مفید ہے۔
اس میں آئرن، وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹس کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے۔

فوائد:

خون کی کمی (انیمیا) کو دور کرنے میں مددگار۔
جگر اور معدے کی صحت بہتر بناتا ہے۔
جلد کو تروتازہ اور گلابی رنگت دیتا ہے۔
بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے میں معاون۔
جسم کو توانائی اور طاقت بخشتا ہے۔

استعمال:

جوس یا اسموتھی میں شامل کریں۔
سلاد یا کھانوں میں استعمال کریں۔
پاؤڈر کی شکل میں چائے یا ماسک بنا کر لیں۔

Contact for more details.

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kail Organics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category