Layallpur Agri & Livestock Farmers

Layallpur Agri & Livestock Farmers ❣️ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

‏کچھ لوگ آپ کے ساتھ وفادار نہیں ہوتے بلکہ آپ سے جڑی اپنی ضرورتوں کے وفادار ہوتے ہیں
23/07/2025

‏کچھ لوگ آپ کے ساتھ وفادار نہیں ہوتے
بلکہ آپ سے جڑی اپنی ضرورتوں کے وفادار ہوتے ہیں

بعض مقامات پر درخت لگانے کو سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔اس نیک مقصد میں شامل ہونے کا بہت شکریہ، آئیے درخت لگاتے رہیں   ...
05/06/2025

بعض مقامات پر درخت لگانے کو سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔اس نیک مقصد میں شامل ہونے کا بہت شکریہ، آئیے درخت لگاتے رہیں


Layallpur Agri & Livestock Farmers 🌾

  starts a new project to plant fruit trees along highways, promoting greenery and eco-friendly business through private...
16/05/2025

starts a new project to plant fruit trees along highways, promoting greenery and eco-friendly business through private investment.

09/05/2025
دنیا تو سدا رہے گی ساجد ہم لوگ ہیں یادگار کچھ دیرLayallpur Agri & Livestock Farmers 🌴
09/05/2025

دنیا تو سدا رہے گی ساجد
ہم لوگ ہیں یادگار کچھ دیر
Layallpur Agri & Livestock Farmers 🌴

جس نے دنیا بنائی ہے اس کا فرمان ہےاِنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ ۞دنیا کی زندگی تو محض کھیل اور تماشہ ہے...
29/04/2025

جس نے دنیا بنائی ہے اس کا فرمان ہے

اِنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ ۞
دنیا کی زندگی تو محض کھیل
اور تماشہ ہے💯
Layallpur Agri & Livestock Farmers 🌴

تم تو چڑھتے ہوئے سورج کے پجاری ہو ۔تم نے کہاں دیکھے ہیں ڈھلتی شام کے سائے  ۔Chak 212 G.b Punjab, Pakistan 🌴
27/04/2025

تم تو چڑھتے ہوئے سورج کے پجاری ہو ۔
تم نے کہاں دیکھے ہیں ڈھلتی شام کے سائے ۔
Chak 212 G.b Punjab, Pakistan 🌴

پوری کائنات سکون میں ہے، نہ کوئی جلدی میں ہے، نہ کوئی ضد کر رہا ہے، نہ کوئی پریشان ہے، سوائے انسان کے🌾
21/04/2025

پوری کائنات سکون میں ہے،
نہ کوئی جلدی میں ہے، نہ کوئی ضد کر رہا ہے،
نہ کوئی پریشان ہے،
سوائے انسان کے🌾

شجر جب بھی لگانا تم، پرکھ لینا زمینوں کو کہ ہر مٹی کی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتیChak 212 G.b Punjab, Pakistan 🌴
24/02/2025

شجر جب بھی لگانا تم، پرکھ لینا زمینوں کو
کہ ہر مٹی کی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی
Chak 212 G.b Punjab, Pakistan 🌴

وہ تیرا شہر تیرے لوگ روایت تیریتم اگر گاؤں میں ہوتے تو ہمارے ہوتےLayallpur Agri & Livestock Farmers 🌴
20/02/2025

وہ تیرا شہر تیرے لوگ روایت تیری
تم اگر گاؤں میں ہوتے تو ہمارے ہوتے
Layallpur Agri & Livestock Farmers 🌴

پیارے ہم وطنو،آج ہم پاکستان کی یومِ آزادی مناتے ہوئے، اپنے زمینداروں اور کسانوں کی محنت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ہماری زراع...
14/08/2024

پیارے ہم وطنو،

آج ہم پاکستان کی یومِ آزادی مناتے ہوئے، اپنے زمینداروں اور کسانوں کی محنت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ہماری زراعت نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ آئیے اس دن کے موقع پر عہد کریں کہ ہم اپنی زمینوں کو بہتر بنائیں گے اور زراعت میں نئی ٹیکنالوجی کا استعمال کریں گے تاکہ ہمارا ملک خوشحال ہو سکے۔

خوشحال پاکستان، خوشحال کسان! 🇵🇰

پاکستان زندہ باد!

Address

Chak No 212 G. B
Samundri
37300

Telephone

+923146480212

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Layallpur Agri & Livestock Farmers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Layallpur Agri & Livestock Farmers:

Share

Category