Mian G Vlog

Mian G Vlog Life is good game

22/08/2026

Ai only funny video indiai

21/08/2026

Ai video viral for you

17/07/2026
26/02/2026

Kurulus Orhan Episode 17 Trailer with Urdu Subtitles

"انا للہ و انا الیہ راجعون""اداکار "کنبلات "45 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ 'کورولوش عثمان' میں اپنے مشہور کردار ساو...
11/02/2026

"انا للہ و انا الیہ راجعون"
"اداکار "کنبلات "45 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ 'کورولوش عثمان' میں اپنے مشہور کردار ساوچی بے کے لیے جانے جاتے تھے۔"
"اللہ ان پر رحم فرمائے، انہیں معاف کرے اور اپنی وسیع جنتوں میں جگہ دے، اور ان کے اہل خانہ اور لواحقین کو صبر اور تسلی عطا فرمائے۔"
#ایناغول

05/02/2026

آج بھلوال پر غم کا سایہ چھا گیا ہے۔
تھوڑی دیر قبل بھلوال کے دو ہونہار،
بااخلاق اور خدمتِ انسانیت
کے لیے وقف
نوجوان ڈاکٹرز ، ڈاکٹر اسد اعوان اور ڈاکٹر عقیل پنجوتھہ ،
ایک دل دہلا دینے والے حادثے
کا شکار ہو گئے۔
ریلوے پھاٹک پر ملت ٹرین کے
ساتھ ہونے والے اس خوفناک ایکسیڈنٹ
میں ڈاکٹر اسد اعوان ہم سے ہمیشہ
کے لیے جدا ہو گئے،
جبکہ ڈاکٹر عقیل سرفراز پنجوتھہ
شدید زخمی ہیں،
اور وہ اس وقت زندگی اور موت کی
کشمکش میں ہیں۔
یہ دونوں صرف ڈاکٹر نہیں تھے…
یہ مسکراتے چہرے،
نرم لہجے، اور درد بانٹنے والے
دل تھے۔
یہ وہ لوگ تھے جو دوسروں کی
جان بچاتے رہے ،
مگر آج ہم انہیں نہ
بچا سکے۔
ایک گھر اجڑ گیا،
ایک ماں کا لعل چھن گیا،
دوست یتیم ہو گئے اور
بھلوال اپنے دو
قیمتی بیٹے کھو بیٹھا۔
یہ دکھ لفظوں میں بیان نہیں
ہو سکتا۔
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر اسد اعوان کی
مغفرت فرمائے،
ان کے درجات بلند کرے اور
اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
یا اللہ! ڈاکٹر عقیل سرفراز پنجوتھہ
کو زندگی عطا فرما،
مکمل شفا دے اور اس آزمائش
کو ان کے لیے آسان بنا دے۔
ہم سب اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
دل غم سے بوجھل ہے… آنکھیں نم ہیں…
بھلوال آج واقعی سوگوار ہے۔ 🤲

31/01/2026

Wait 😂😂😂😂

Address

Sargodha Live In 12chk
Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian G Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category