20/01/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تمام دوستوں کو صبح بخیر
یا اللہ پاک
تو ہی رزق دینے والا، تو ہی سب سختیوں کو آسان کرنے والا ہے
یا رب العالمین
ہر گھر میں صاف پانی کی برکت عام فرما
ہر پیاسے کو شفاف اور صحت بخش پانی میسر ہو
میرے ہاتھ کو تیری خوشنودی کا ذریعہ بنا،
میری محنت کو لوگوں کے لیے سببِ راحت اور صحت بنا دے
یا کریم ذات
میرے کام میں برکت عطا فرما،
میرے نیتوں کو پاک رکھ،
اور ہر مشکل میں میری مدد فرما
ہر وہ شخص جو میرے ساتھ جُڑا ہے، اسے تیری خاص رحمت میں گھیر لے
آمین یا رب العالمین
پانی نہیں تو زندگی نہیں hayat puer water 🌊 💦 sargodha03052426834
Hayat puer water