04/10/2025
السلام علیکم! ہمیں ایک سوشل میڈیا مارکیٹنگ ایکسپرٹ / ویڈیو گرافر/ ویڈیو ایڈیٹر جو پراڈکٹس کی ویڈیوز اور تصاویر شوٹ کر سکے اورہماری کمپنی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو اپ ٹو ڈیٹ رکھ سکے اور ایڈز رن کرسکے کی ضرورت ہے، تجربہ کار جیسے کورل ڈرا کی مہارت رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائیگی۔
اچھی تنخواہ ، دوپہر کا کھانا دیا جائیگا۔
روزانہ تین چار Reels اور ہفتہ وار دو سے تین ویڈیوز دے سکے۔
Contact us: 0324-0000086