الحسنین گوٹ فارم

الحسنین گوٹ فارم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الحسنین گوٹ فارم, Farm, Near Chak 109Nb, Sillanwali Road Sargodha, Sargodha.

لوگ بکرے دکھاتے ہیں، ہم پرورش دکھاتے ہیں
ہم جانور نہیں، ذمہ داری پالتے ہیں
یہ صرف فارم نہیں، ایک امانت ہے
بغیر ملاوٹ کے، بغیر دکھاوا کے
روزانہ حقیقی تجربات،
صحت، خوراک اور دیکھ بھال کی سادہ رہنمائی
روزانہ سیکھیں📖 ساتھ چلیں🚶🏻
👇 سیکھنے کے لیے فالو کریں

23/09/2026

آج بکری نے ایک نر بریڈر دیا ماشاءاللہ ❤️ #الحسنین

15/09/2026

ٹاپ کوالٹی جنتر کا بیج کہاں سے خریدیں؟؟؟ #الحسنین الحسنین گوٹ فارم

10/09/2026

اللّہ تعالیٰ کیا فرماتا ہے غور سے سنیں

02/09/2026

جب اللّہ دیتا ہے تو کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی

29/08/2026

آج کا مشورہ

27/08/2026

کیا قیمت ہے اسکی

*دیہاتوں میں ایک وقت تھا جب بھیڑ بکریاں چرانے والے شخص کو ”آجڑی“ یا ”چھیڑو“ کہا جاتا تھا۔ معاشرے میں ان لوگوں کے بارے می...
23/08/2026

*دیہاتوں میں ایک وقت تھا جب بھیڑ بکریاں چرانے والے شخص کو ”آجڑی“ یا ”چھیڑو“ کہا جاتا تھا۔ معاشرے میں ان لوگوں کے بارے میں یہ تصور عام تھا کہ یہ ان پڑھ اور کم حیثیت لوگ ہیں*
*مگر وقت نے کروٹ لی تو وہی کام آج ”گوٹ فارمنگ کے نام سے ایک باقاعدہ کاروبار اور منافع بخش شعبہ بن چکا ہے۔ آج شہروں کے پڑھے لکھے اور خوشحال لوگ بھی باقاعدہ منصوبہ بندی، جدید طریقوں اور سرمایہ کاری کے ساتھ بکریاں پال رہے ہیں*
*خاص طور پر پنجاب میں اس وقت گوٹ فارمنگ کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے*
*فرق صرف کام کا نہیں نام طریقۂ کار اور سوچ کا ہے*
*جو کام کبھی دیہات میں حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا تھا آج وہی کام جدید کاروبار اور روزگار کا ذریعہ بن رہا ہے*
اگر آپ بھی گوٹ فارمنگ سیکھنا چاہتے ہیں اور کم پیسوں میں اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے پیج الحسنین گوٹ فارم کو فالو کریں اور کمنٹس میں سوال جواب کر سکتے ہیں۔۔۔۔ #الحسنینگوٹفارم

21/08/2026

اللّہ تعالیٰ کا فرمان سنیں اور بکریوں کا کام شروع کریں #الحسنین

Address

Near Chak 109Nb, Sillanwali Road Sargodha
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الحسنین گوٹ فارم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category