AP ki Awaz

AP ki Awaz یہ ایک عوامی پلیٹ فارم ہے جہاں
سماجی مسائل، حقائق، آگاہی اور مثبت پیغامات
سادہ اور باوقار انداز میں پ

01/05/2026
26/04/2026

سرگودھا: نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال میں اہم عہدوں پر بھرتیوں کیلئے انٹرویوز شروع ہوگئے

سرگودھا: ڈائریکٹر، میڈیکل ڈائریکٹر، فنانس ڈائریکٹر اور نرسنگ ڈائریکٹر سمیت اہم انتظامی و طبی عہدوں پر بھرتیوں کیلئے انٹرویوز کا عمل جاری ہے۔

سرگودھا: انٹرویوز ایک اعلیٰ سطحی پینل کے تحت جاری ہیں، صدارت وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کر رہے ہیں۔

سرگودھا: پینلز میں سینئر ماہرین ڈاکٹر شجاعت علی، کرنل (ر) افتخار الحسن اور ڈاکٹر وارث فروکہ شامل ہیں۔

کمشنر سرگودھا حافظ شوکت علی نے ادارے کا دورہ کیا اور انٹرویو کے عمل کا جائزہ لیا۔

کمشنر سرگودھا نےسکیورٹی، انتظامی امور اور امیدواروں کیلئے سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

سرگودھا: تمام مراحل کو منظم اور شفاف بنایا جائے، تاکہ بہترین صلاحیتوں کے حامل افراد کا انتخاب ممکن ہو سکے، کمشنر سرگودھا

سرگودھا: ہسپتال میں تمام آسامیوں پر بھرتی کا عمل 30 جون تک مکمل کر لیا جائے گا، بریفنگ

سرگودھا: جدید طبی مشینری کی تنصیب بھی اسی مدت میں مکمل ہو جائے گی۔ بریفنگ

اس جدید ہسپتال کے فعال ہونے سے سرگودھا اور گردونواح کے اضلاع کے عوام کو دل کے امراض کے علاج کیلئے بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا، کمشنر سرگودھا

ادارہ خطے کے عوام کیلئے بہترین طبی خدمات فراہم کرے گا۔ کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی

26/04/2026

سرگودھا: تھانہ لکسیاں کی حدود میں پولیس مقابلہ، ملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹر عصمت اللہ زخمی، جن کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو سرگودھا منتقل کیا گیا ہے،جن کی حالت خطرے سے باہر ہے، لکسیاں پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم علی حسن ہریا سکنہ رتہ پور ریحان کی گرفتاری کے لئے ریڈ کیا، پولیس پارٹی کو دیکھ کر ملزم نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی، فائرنگ کی زد میں آ کر سب انسپکٹر عصمت اللہ زخمی ہو گئے، جو ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا میں زیر علاج ہیں۔

26/04/2026

جب قیمتیں کم کرنی ہوں تو پی ایم صاحب خود اعلان کرتے جب بڑھانی ہوں تو کسی اور کا نام لگا دیتے۔صارف

Address

Chak 39 Nb Kachi Sargodha
Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AP ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category