کینو گرورز ایسوسی ایشن سرگودھا

کینو گرورز ایسوسی ایشن سرگودھا کینو گرورز ایسوسی ایشن سرگودھا کینو کے فارمز کیلے جیوگرافیکل انڈیکیشن پروجیکٹ حکومت پنجاب کے تحت رجسٹرڈ ہے

22/09/2026
21/09/2026
کینو کا کاشتکار بھی مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہے
25/05/2026

کینو کا کاشتکار بھی مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہے

محکمہ زراعت کے شعبہ زرعی مارکیٹنگ اور کینو گرورز ایسوسی ایشن سرگودھا نے آج چک نمبر 78 شمالی میں کینو کے کسانوں کا کنوینش...
22/05/2026

محکمہ زراعت کے شعبہ زرعی مارکیٹنگ اور کینو گرورز ایسوسی ایشن سرگودھا نے آج چک نمبر 78 شمالی میں کینو کے کسانوں کا کنوینشن کروایا جس میں کسانوں کو کینو اور ترشاوہ پھلوں کی ایکسپورٹ کرنے کیلیے منصوبہ کے اغراض ومقاصد کے متعلق بتایا گیا یہ منصوبہ کینو کی برآمدات بڑھانے کیلیے گیم چینجر ہوگا کینو گرورز ایسوسی ایشن کے صدر ایسوسی ایشن چوہدری عابد ممتاز وڑائچ نے محکمہ زراعت کو نئی ورائٹیاں متعارف کروانے پر زور دیا،چوہدری احسن گورائیہ نے کسانوں کو ایکسپورٹ کی طرف راغب کرنے کیلیے ایکسپورٹ کے فوائد سے آگاہ کیا، رانجھا کینو فیکٹری کے مالک سرفراز رانجھا اور ڈائریکٹر میاں خالد افضل نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا جبکہ زرعی مارکیٹنگ کی طرف سے پراجیکٹ ڈائریکٹر جامی صاحب لاہور سے تشریف لائے اور انہوں نے بتایا پراجیکٹ پر تیز رفتار کام ہو گا اور کینو کی ایکسپورٹ چار گنا بڑھے گی

احتجاج احتجاج ،کینو کو  اس سبسڈی پروگرام میں شامل نہ کرکے وزیراعلی پنجاب نے کینو کے کاشتکاروں کیساتھ سخت زیادتی کی ہے ہم...
15/02/2026

احتجاج احتجاج ،کینو کو اس سبسڈی پروگرام میں شامل نہ کرکے وزیراعلی پنجاب نے کینو کے کاشتکاروں کیساتھ سخت زیادتی کی ہے ہم اس پر احتجاج کی کال دیں گے
چوہدری عابد ممتاز وڑائچ
صدر کینو گرورز ایسوسی ایشن سرگودھا

Address

Abid Mumtaz Warriach House
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کینو گرورز ایسوسی ایشن سرگودھا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category