Rana Irfan Kajla and Goat Farm

Rana Irfan Kajla and Goat Farm Rana Irfan Kajla and Goat Farm is located at Pathan Kot, Tehsil Chota Sahiwal Sargodha, farm has Horses, cows, Poultry, goats, sheep.
(1)

16/05/2026

رانا عرفان بھائی لاہور نشتر کالونی والے کا نشانوں والا کجلہ بچہ، نرسری کیٹگری میں آل پاکستان ونر ٹھہرا۔

کل شام تقریبا عصر کے وقت جانور چرائی پر نکالے منظر بہت پیارا تھا میں نے کہا آپ لوگوں سے شیئر کروں۔
14/05/2026

کل شام تقریبا عصر کے وقت جانور چرائی پر نکالے منظر بہت پیارا تھا میں نے کہا آپ لوگوں سے شیئر کروں۔

دوستو آج اج کل آن لائن فراڈ کافی چل رہا ہے یہ جس بچے کی فوٹو میں نے شیئر کی ہے یہ تو قیر بھائی سرگودھا والے نے اپنے پیج ...
14/05/2026

دوستو آج اج کل آن لائن فراڈ کافی چل رہا ہے یہ جس بچے کی فوٹو میں نے شیئر کی ہے یہ تو قیر بھائی سرگودھا والے نے اپنے پیج پر شیئر کی تھی وہاں سے کاپی کر کے فراڈیے مختلف گروپس میں لگا رہے ہیں اتنا خوبصورت بچہ لاکھ سے اوپر میں ملتا ہے جبکہ فراڈیا اس کا 20 25 ہزار مانگے گا اور کوئی بھائی لالچ میں آ کر آن لائن پیسے بھجوا دیں گے براہ کرم احتیاط کریں اچھی چیز کبھی بھی سستی نہیں ملتی۔

14/05/2026

2027 کی قربانی کے لیے اچھی بڑھوتری کرنے والا بچا کیسا ہونا چاہیے اور کتنے تک کا مل جائے گا۔

14/05/2026

Kajla sheep going out for grazing.

14/05/2026

بھیڑیں اور بکریاں چرائی پر نکلتے ہوئے۔

14/05/2026

کجلے میں پانچ پوائنٹس کی حقیقت۔ کیا کجلے کی قیمت نشانوں کے حساب سے زیادہ ہوتی ہے؟

13/05/2026

کجلی بھیڑوں کے کان خراب ہونے کی سب سے بڑی وجہ۔

12/05/2026

شام مغرب کے بعد جانور چرائی پر۔

اج 90 شمالی سرگودھا میں ناصر رانجھا بھائی کے فارم پر چکر لگایا۔ ناصر رانجھا بہت پرانے ڈیری فارمر ہیں اور جانوروں کا شوق ...
12/05/2026

اج 90 شمالی سرگودھا میں ناصر رانجھا بھائی کے فارم پر چکر لگایا۔ ناصر رانجھا بہت پرانے ڈیری فارمر ہیں اور جانوروں کا شوق ان کو وراثت میں ملا ہے۔ اج انہوں نے ان کے والد صاحب کے جیتے ہوئے انعامات جو ان کو مشرف دور میں سن 2000 میں ملے تھے دکھائے اور جو کپ ان کے جانوروں نے جیتے تھے وہ بھی دکھائے۔ اس کے علاوہ ان کی بھیڑوں کا بکریوں کا شوق کیا اور تفصیلی ویڈیو بھی بنائی۔ تفصیلی ویڈیو اور ان کا نمبر یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کر دیا جائے گا۔

Address

Pathan Kot, Opposite Euro Pump, Chota Sahiwal
Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Irfan Kajla and Goat Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category