awasazar

awasazar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from awasazar, Grocers, .

چیف وارنٹ آفیسر ریٹائرڈ طارق صدیق صاحب ریڈار فٹر گراونڈ 19 جون 2026 کو قضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔(انا للہ وانا الیہ راج...
24/06/2026

چیف وارنٹ آفیسر ریٹائرڈ طارق صدیق صاحب ریڈار فٹر گراونڈ 19 جون 2026 کو قضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔(انا للہ وانا الیہ راجعون )۔ تمام احباب سے التماس ہے کہ مرحوم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ان کے بیٹے بلال احمد کا نمبر 03072768414 ہے۔سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ⭐👍💖💖💖💖💖
💖
👍
👍 Allah pk Maghfarat farmy aamin 👍👍👍

⭐👍💖💖💖💖💖💖💖💖💖...... سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائیوں میں رہنے والی نایاب اور عجیب الخلقت گوبلن شارک Goblin Shark کی پہلی وا...
24/06/2026

⭐👍💖💖💖💖💖💖
💖
💖
💖...... سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائیوں میں رہنے والی نایاب اور عجیب الخلقت گوبلن شارک Goblin Shark کی پہلی واضح ویڈیو ریکارڈ کر لی ہے۔ بڑی ناک اور پھیلے ہوئے جبڑوں کی وجہ سے اسے دنیا کی بدصورت ترین شارک بھی کہا جاتا ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ شارک تقریباً 12 کروڑ 50 لاکھ سال سے زمین پر موجود ہے، اسی لیے اسے "لونگ فوسل" بھی کہا جاتا ہے۔ گوبلن شارک عام طور پر 2 ہزار میٹر سے زائد گہرائی میں رہتی ہے اور شکار کے وقت اپنے جبڑوں کو انتہائی تیزی سے آگے نکال کر شکار کو دبوچ لیتی ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سمندر کی اتنی گہرائی میں اس نایاب شارک کی ویڈیو ریکارڈ کرنا ایک اہم سائنسی کامیابی ہے، جبکہ اس تحقیق کے نتائج حال ہی میں شائع کیے گئے ہیں۔

👍
💖
💖... Pakistan zinda abad

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when awasazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share