31/03/2025
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں کا پیغام لے کر آئے۔ آپ کی زندگی میں کامیابیاں، صحت اور سکون کا اضافہ ہو۔ آمین!
**عید کی خوشیاں مبارک ہوں!** 🌙✨