08/07/2026
جب کسی کی موت کی خبر سنیں تو سارے کام چھوڑ کر کچھ پل کیلیے اس مسلمان کی مغفرت کی دعا کر لیا کریں۔ کوئ قرأن پاک کی سورت درود شریف کی تسبیح یا استغفار کی تسبیح پڑھ کر دعا کر دیا کریں۔ کیونکہ قبر میں مردے کو ہر وقت انتظار رہتا ہے۔ کہ میرے لیے کوی استغفار کرے۔مجھے قرآن پڑھ کر اس کا ثواب بھیجے۔کوی میرے لیے دعا کرے۔أج جب اپ کسی کیلیے دعا کریں گے۔ تو کل کوئ ہو گا۔جو أپ کیلیے بھی دعا مانگے گا۔