ISO Unit Maqsoodo Rind

ISO Unit Maqsoodo Rind Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISO Unit Maqsoodo Rind, Grocers, Maqsoodo Rind, Shahdadpur.

آخرى خطابآیت الله العظمی شهید سید علی حسینی خامنه ایملت ایران اپنے اسلامی اور شیعہ اسباق کو اچھی طرح جانتی ہے وہ جانتی ہ...
03/03/2026

آخرى خطاب
آیت الله العظمی شهید سید علی حسینی خامنه ای

ملت ایران اپنے اسلامی اور شیعہ اسباق کو اچھی طرح جانتی ہے وہ جانتی ہے کہ اسے کیا کرنا ہے۔ امام حسین نے فرمایا:
مثلى لا يُبايِعُ مِثل يزيد "یعنی مجھ جیسا شخص، یزید جیسے شخص کی بیعت نہیں کرے گا"۔
ملت ایران در اصل یہ کہہ رہی ہے کہ ہم جیسی ملت، اس ثقافت کے ساتھ، اس تاریخی پس منظر کیساتھ اور ان اعلیٰ معارف کے ساتھ امریکہ میں آج بر سر اقتدار بد عنوان افراد جیسے لوگوں کی بیعت ہرگز نہیں کرے گی۔

♦️ *ضلعی اسکاوٹ کیمپ*♦️*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع سانگھڑ*آئی آئی او ضلعی *اسکاؤٹ انسٹرکٹر کیمپ تربیتی و اخل...
23/11/2025

♦️ *ضلعی اسکاوٹ کیمپ*♦️

*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع سانگھڑ*

آئی آئی او ضلعی *اسکاؤٹ انسٹرکٹر کیمپ تربیتی و اخلاقی* موضوعات قرآن و سیرت ال محمد کی روشنی میں

📍 بمقام مقصودو رند سٹی

🕒 وقت2 بجے بروز ہفتہ

*ضروری سامان*
◽ شوز ◽اسکاؤٹ شرٹ◽ ٹریک سوٹ ◽ بسیج ◽ کاپی پین

*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لوئر سندھ ریجن ضلع سانگھڑ*

یونٹ تنظیم نوء *آئی ایس او یونٹ مقصودو رند* تنظیم نو امام بارگاہ منتظر امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہمیں منعقد کیا گیا ج...
16/11/2025

یونٹ تنظیم نوء

*آئی ایس او یونٹ مقصودو رند*

تنظیم نو امام بارگاہ منتظر امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ
میں منعقد کیا گیا جس میں
سابقہ ڈویژنل *صدر سید سیرت علی شاہ نے دوستوں سے گفتگو کی*
جس میں سینئر کریم بخش ممبران اور زمیداران نے شرکت کی

بعد نو منتخب یونٹ صدر کا اعلان کیا گیا ۔ ضلعی صدر برادر محسن علی نے نو منتخب یونٹ صدر *برادر نیک محمد* سے حلف لیا۔

دعائے امام زمانہ سے پروگرام کا اختتام کیا

*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لوئر سندھ ریجن ضلع سانگھڑ یونٹ مقصودو رند*

*شھید مُقاومت یونٹ تنظیم نو* *بـــرادر نیک محمد* آئی ایس او پاکستان یونٹ مقصودو رند برائے سال 2025-26 کے لیے یونٹ صدر من...
16/11/2025

*شھید مُقاومت یونٹ تنظیم نو*

*بـــرادر نیک محمد*

آئی ایس او پاکستان یونٹ مقصودو رند برائے سال 2025-26 کے لیے یونٹ صدر منتخب۔

*_امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لوئر سندھ ریجن ڈسٹرکٹ سانگھڑ یونٹ مقصودو رند*

IMC Sanghar District
ISO PAK Lower Sindh Region

Address

Maqsoodo Rind
Shahdadpur
68030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO Unit Maqsoodo Rind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category