RIAZ MART

RIAZ MART Riaz Mart 🛒
📍 Qasim Pura Zafarwal Road
📦 Home Delivery/Self-Pickup
📞 0303-3286540
🌟 Quality and trust, our hallmark

22/02/2026

Ramzan package 📦
Lower Price Items 🛒
Riaz Mart Qasim Pura Zafarwal Road 📍
Order now 📦

18/02/2026

Ramadan Mubarak 🌙
Riaz Mart Qasim Pur Zafarwal Road 📍

07/02/2026

Riaz Mart Qasim Pura Zafarwal Road 📍🛣️ Daily Shakargarh NA Shakargarh Zafarwal

Ramzan Mubarak package 🌜Lower Price Items 🛒🛍️Order now :0303-3286540 ☎️Riaz Mart Qasim Pura Zafarwal Road 📍
05/02/2026

Ramzan Mubarak package 🌜
Lower Price Items 🛒🛍️
Order now :0303-3286540 ☎️
Riaz Mart Qasim Pura Zafarwal Road 📍

Riaz Mart is the Name of Trust.🌟Best Quality Items 💯Lower Price Items 👍Order now:0303_3286540Visit US ⬇️Riaz Mart Qasim ...
03/02/2026

Riaz Mart is the Name of Trust.🌟
Best Quality Items 💯
Lower Price Items 👍
Order now:0303_3286540
Visit US ⬇️
Riaz Mart Qasim Pura Zafarwal Road 📍

01/02/2026

ریاض مارٹ قاسم پورہ میں پہلی قرعہ اندازی کی پُروقار اور شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں علاقہ مکینوں نے جوش و خروش کے ساتھ بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر خوش نصیبی نے شیر خان آف مریال شکرگڑھ کا دروازہ کھٹکھٹایا اور قرعہ اندازی کے نتیجے میں ان کے نام یونائیٹڈ موٹر سائیکل کا قیمتی انعام نکل آیا۔

تقریب کی خاص بات یہ رہی کہ شفافیت اور اعتماد کو برقرار رکھنے کے لیے قرعہ اندازی چوہدری ریاض آف تولہ نے ننھے بچوں سے پرچی نکلوا کر کروائی، جس پر شرکاء نے بھرپور تالیاں بجا کر اس اقدام کو سراہا۔

ریاض مارٹ کی جانب سے اس خوش نصیب موقع پر عوام کے لیے اس طرح کی تقریبات کو خوش آئند قرار دیا گیا، جبکہ شرکاء نے ریاض مارٹ انتظامیہ کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی ایسے عوامی فلاحی اور خوشی بانٹنے والے پروگرام منعقد کیے جاتے رہیں گے۔

01/02/2026

قاسم پورہ
ریاض مارٹ قاسم پورہ میں پہلی قرعہ اندازی کی پُروقار اور شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں علاقہ مکینوں نے جوش و خروش کے ساتھ بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر خوش نصیبی نے شیر خان آف مریال شکرگڑہ کا دروازہ کھٹکھٹایا اور قرعہ اندازی کے نتیجے میں ان کے نام یونائیٹڈ موٹر سائیکل کا قیمتی انعام نکل آیا۔

تقریب کی خاص بات یہ رہی کہ شفافیت اور اعتماد کو برقرار رکھنے کے لیے قرعہ اندازی چوہدری ریاض آف تولہ نے ننھے بچوں سے پرچی نکلوا کر کروائی، جس پر شرکاء نے بھرپور تالیاں بجا کر اس اقدام کو سراہا۔

ریاض مارٹ کی جانب سے اس خوش نصیب موقع پر عوام کے لیے اس طرح کی تقریبات کو خوش آئند قرار دیا گیا، جبکہ شرکاء نے ریاض مارٹ انتظامیہ کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی ایسے عوامی فلاحی اور خوشی بانٹنے والے پروگرام منعقد کیے جاتے رہیں گے۔🎉👏🎁

31/01/2026

اطلاع برائے قرعہ اندازی 📢

تمام معزز اہل علاقہ اور کسٹمرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ریاض مارٹ - قاسم پورہ میں بڑی قرعہ اندازی منعقد کی جا رہی ہے
⏰ وقت: کل دوپہر 2:00 بجے
📍ریاض مارٹ قاسم پورہ ظفروال روڈ
🗓️ 01_February_2026
☎️ 0303-3286540

تمام کسٹمرز وقت کی پابندی کے ساتھ تشریف لائیں اور اس تقریب کی رونق بڑھائیں ریاض مارٹ کی جانب سے موٹر سائیکل کی قرعہ اندازی کا اعلان کیا گیا ہے جو کل دوپہر 2 بجے ہوگی۔۔
انعامات: اس لکی ڈرا میں خوش نصیب فاتحین کو موٹر سائیکلیں دی جائیں گی۔۔ 🎉👏💥

29/01/2026

ریاض مارٹ قاسم پورہ 🔥
بہت ہی اچھی اور تازہ چیزیں، بہترین ڈسکاؤنٹ پر!
گھر کی ہر ضرورت کی چیز ایک ہی جگہ دستیاب — سب کچھ سستے داموں!
بچوں کے لیے کار، جیپ، سائیکل، بائیک وغیرہ بھی زبردست ریٹ پر دستیاب ہیں۔
جلدی آئیں، شاپنگ کریں اور فائدہ اٹھائیں!
لوکیشن: قاسم پورہ، ریاض مارٹ
رابطہ: 03033286540

Address

Riaz Mart Qasim Pura Shakargarh Zafarwal Road
Shakargarr
51800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RIAZ MART posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category