Dogar Sijji Sheikhupura

Dogar Sijji Sheikhupura لاہور روڈ بلمقابل رائل پیلس نزد النور ہسپتال شیخوپورہ

جمعہ مبارک ✨ڈوگر سجّی کی طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے جمعہ مبارک۔اللہ پاک آپ کی ہر دعا قبول فرمائے اور رزق میں برکت...
26/03/2026

جمعہ مبارک ✨
ڈوگر سجّی کی طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے جمعہ مبارک۔
اللہ پاک آپ کی ہر دعا قبول فرمائے اور رزق میں برکت عطا کرے۔ 🤲

13/03/2026
Dogar Sijji کی طرف سے آپ سب کو رمضان کا تیسرا جمعہ بہت بہت مبارک ہو۔ 🌙✨رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا تیسرا جمعہ مبارک...
05/03/2026

Dogar Sijji
کی طرف سے آپ سب کو رمضان کا تیسرا جمعہ بہت بہت مبارک ہو۔ 🌙✨
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا تیسرا جمعہ مبارک ہو۔
اللہ پاک ہم سب کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے اور ہمارے گھروں میں برکتیں عطا فرمائے۔

ڈوگر سجی کی جانب سے تمام اہل اسلام کو رمضان کا دوسرا جمعہ مبارک! ✨اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے ہماری تمام عبادات اور ...
27/02/2026

ڈوگر سجی کی جانب سے تمام اہل اسلام کو رمضان کا دوسرا جمعہ مبارک! ✨

اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے ہماری تمام عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمارے رزق میں برکت عطا کرے۔ آمین۔ اس بابرکت شام کی افطاری کو مزید یادگار بنائیں ڈوگر سجی کے روایتی ذائقے کے ساتھ۔ 🍗🌙

افطار کا اصل مزہ تب ہے جب دسترخوان پر ہو Dogar Sijji 🌙🔥رمضان کی برکتیں بھی… اور ذائقہ بھی لاجواب ❤️گرما گرم Sijji + Rice...
24/02/2026

افطار کا اصل مزہ تب ہے جب دسترخوان پر ہو Dogar Sijji 🌙🔥
رمضان کی برکتیں بھی… اور ذائقہ بھی لاجواب ❤️
گرما گرم Sijji + Rice کے ساتھ بنائیں اپنی فیملی افطار کو یادگار!
📍 لاہور روڈ بالمقابل رائل پیلس، نزد النور ہاسپٹل، شیخوپورہ
📩 آرڈر کے لیے ابھی کال کریں
0343-0022090
0313-4392397

✨ رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ✨ڈوگر سجی کی طرف سے آپ سب کو ڈھیروں دعائیں 🤲اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی تم...
19/02/2026

✨ رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ✨
ڈوگر سجی کی طرف سے آپ سب کو ڈھیروں دعائیں 🤲
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے اور آپ کے گھروں کو رحمت اور برکت سے بھر دے۔ آمین 🌙
اپنی فیملی کے ساتھ مزیدار سجی اور چاول کا لطف اٹھائیں۔
📍 لاہور روڈ، بالمقابل رائل پیلس، نزد النور ہسپتال، شیخوپورہ

RAMADAN KAREEM MUBARAK 🌙Allah Ta'ala is muqadas mahine ki barkat se aapki aur aapke ehl-e-khana ki tamam jayez duaon ko ...
17/02/2026

RAMADAN KAREEM MUBARAK 🌙

Allah Ta'ala is muqadas mahine ki barkat se aapki aur aapke ehl-e-khana ki tamam jayez duaon ko qabool farmaye. Ameen.

Is Ramadan, Dogar Sajji (Sheikhupura) laya hai aapke liye wahi riwayati zayeqa aur mohabbat. Hamari dua hai ke ye mahina aapke liye khushiyan aur itminan le kar aaye.

✨ Dogar Sajji Sheikhupura ✨
Zayeqa jo dil jeet lay!

📍 Address: Lahore road Bilmuqabil Royal Palace, Nazd Al-Noor Hospital, Sheikhupura.

ڈوگر سجّی دا واقعی کوئی مقابلہ نہیں شہزادیا! 🔥🍗ذائقہ ایہہ جیہڑا پہلی بائٹ نال دل جیت لے…رسیلی، نرم تے خالص دیسی ٹیسٹ دا ...
15/02/2026

ڈوگر سجّی دا واقعی کوئی مقابلہ نہیں شہزادیا! 🔥🍗
ذائقہ ایہہ جیہڑا پہلی بائٹ نال دل جیت لے…
رسیلی، نرم تے خالص دیسی ٹیسٹ دا بادشاہ! 👑😋
اک واری آزما لو، فیر عادت پے جانی اے! ✨

شیخوپورہ والو! 😍اگر آپ ڈھونڈ رہے ہیں اصل سموکی ذائقہ اور جوسی سجی کا حقیقی مزہ…تو یاد رکھیں صرف ایک نام —🔥 Dogar Sijji S...
11/02/2026

شیخوپورہ والو! 😍
اگر آپ ڈھونڈ رہے ہیں اصل سموکی ذائقہ اور جوسی سجی کا حقیقی مزہ…
تو یاد رکھیں صرف ایک نام —
🔥 Dogar Sijji Sheikhupura 🔥
خوشبودار چاول، نرم اور رسیلی سجی
ہر بائٹ میں خالص دیسی ٹیسٹ!
📍 Lahore Road, Opposite Royal Palace, Near Alnoor Hospital, Sheikhupura
آئیں اور خود فرق محسوس کریں

Address

Lahore Road Bilmuqabil Royal Palace Nazad Alnoor Hospital Sheikhupura
Sheikhupura
39350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dogar Sijji Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share