15/06/2026
🛑 😭 نسلوں کی بربادی ہے 🛑
جب استاد کے حقوق 🛡️ عزتِ نفس اور جائز مطالبات کی بات آئے تو ہر طرف خاموشی 🤫 اختیار کر لی جاتی ہے
لیکن...
جب اسی استاد پر تنقید ⚠️ یا الزامات ☝️ لگانے کا وقت آتا ہے تو ہر کوئی پیش پیش نظر آتا ہے۔
یاد رکھیے! 📢
جو طبقہ قوموں کی تعمیر کرتا ہے اس کی تذلیل دراصل ہمارے اپنے مستقبل کی تذلیل ہے۔
🤝 اگر آپ استاد کو عزت 👑 سہولیات اور تحفظ نہیں دے سکتے
❌ تو کم از کم ان کے خلاف ہونے والے بے بنیاد پروپیگنڈے کی حوصلہ افزائی بھی نہ کریں۔
استاد کا احترام ہی ایک مہذب معاشرے کی پہچان ہے۔ چلیے اجاگر کریں اس آواز کو! ❤️ 🌹