26/06/2026
یومِ عاشورہ 1448ھ | اسکردو
دس محرم الحرام کے موقع پر اسکردو میں یومِ عاشورہ نہایت عقیدت، احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ مقامی تمام عزاداری دستوں نے اپنے اپنے جلوس برآمد کیے جو مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے قتل گاہ شریف پہنچے، جہاں دعا و سلام اور مجلسِ عزا کے بعد اختتام پذیر ہوئے۔
اس ویڈیو میں یومِ عاشورہ کے جلوس، عزاداری، ماتمی دستوں اور اسکردو کی پرامن مذہبی فضا کی جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو اسے لائک کریں، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں، اور ہمارے پیج کو فالو کرنا نہ بھولیں۔